لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائیں گے، خلاف ورزی پر دکان ہی نہیں پوری مارکیٹ بند ہوگی۔ شام 7 بجے کے بعد کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔
ادھر گوجرانوالہ میں حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کے خلاف شہر کی بڑی مارکیٹوں اور بازاروں کو بند کرا دیا گیا۔ اس موقع پر شاپنگ کے لئے آئی خواتین اور خریداروں کو واپس بھیج دیا گیا۔ مارکیٹوں کی تمام چھوٹی بڑی دکانوں کو بند کروا کے تالے لگوا دئیے گئے۔ ڈی سی گوجرانوالہ کا کہنا تھا کہ حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی تمام مارکیٹوں کو بند کروایا جا رہا ہے۔
Kia es khoty ko bhi bnd krain gay
ان تمام لمبی زبان والوں کو بند کریں یہ ملک ٹھیک ھو جاۓ گا
پھر تو پورا ملک ہی بند ہو جائے گا
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر قانون کے مطابق نہیں چلنا تو نیب بند کر دو: احتساب عدالتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورکی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس کے دوران خواجہ برادران پیش ہوئے۔دورانِ سماعت عدالت نے وعدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
پاس کر یا برداشت کررشتے، ناتے اور تعلقات اس لئے استوار کیے جاتے ہیں کہ حالات و واقعات سے نبرد آزما ہونے میں آسانی ہو مگر ہمارے ہاں رشتے زنجیر اور تعزیر بنا دیے گئے ہیں۔ بالخصوص رشتہ ازدواج کو. . . تحریر: محمد بلال غوری کالم: DailyJang Raise age to 33 years and attempts to 5 for CSS. Many states even like Somalia, Nigeria and Afg have life expectancy lower than that of Pak. Still they have more age limit than us. Even aspirants can become Add. Secretary in India after joining civil service after 34 yrs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
طیارہ کیوں گر کر تباہ ہوا ؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنزکے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کراچی میں بھائی نے اپنے سگے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ ایسی افسوسناک کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گاکراچی(ویب ڈیسک) لائنز ایریا میں جنرل اسٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا میں تھانوی مسجد کے قریب ایک بھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
تعمیری بات نہیں کرسکتے تومنہ بند رکھیں، ہیوسٹن پولیس چیف ٹرمپ پر برس پڑےتعمیری بات نہیں کرسکتے تومنہ بند رکھیں، ہیوسٹن پولیس چیف ٹرمپ پر برس پڑے USAProtest Police Houston
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنیکا فیصلہ Govt Girds SOPs Enforcement After Spike infections MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »