ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایت کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شکایت درج کروانے کے لیے واٹس ایپ نمبر کا اجرا کردیا ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ نمبر پر کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کی شکایات کا اندراج کروایا جا سکتا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق شہری ایس او پیز کی خلاف ورزی کی شکایات واٹس ایپ نمبر 3336262-0335 پر بھیج سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لئے آخر تک یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 😁😁😁 Watch, share n don't forget to hit subscribe button

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- جرم و سزا کی دنیا:-کورونا ایس او پیز،ون ڈش کی خلاف ورزی پر 4شادی ہال سربمہرضلعی انتظامیہ شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے خدشات خیبر پختونخوا حکومت نےمیلاد النبی ﷺ کی تقریبات کیلئے ایس او پیز اور ہدایات جاری کردیںپشاور(آن لائن)حکومت خیبر پختونخوا نے کرونا وائرس  کی صورتحال کے پیش نظر عید میلا د النبی ﷺ کی تقریبات کو محفوظ اور با حفاظت بنانے کیلئے ایس او پیز،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شکایت درج کرائیں، این سی او سی نے واٹس ایپ نمبر جاری کردیاایس او پیز کی خلاف ورزی پر شکایت درج کرائیں، این سی او سی نے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا ARYNewsUrdu Ok Number?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پاکستان کی فتح کو متنازعہ بنانے کی کوشش ہے ڈی جی آئی ایس پی آرDG ISPR says Linking IAF pilot Abhinandan's release to anything else is misleading
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »