ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری پر رشوت لیکر زیادتی کے ملزم کو چھوڑنے کا الزام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس مددگار ہیلپ لائن ون فائیو نے ملزم کو پکڑ کر تھانے کے حوالے کیا تھا

خواجہ اجمیر نگری کے ایس ایچ او راؤ ناظم نے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کو مبینہ طور پر بھاری رقم کے عوض رہا کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ، پولیس مددگار ہیلپ لائن ون فائیو کے ترجمان کے مطابق آج صبح انہیں خواجہ اجمیر نگری کے علاقے فور کے چورنگی کے قریب سیکٹر فائیو اے سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس پر فوری ایکشن کرتے ہوئے ون فائیو کی موبائل پانچ منٹ کے اندر جائے وقوعہ پر پہنچی اور کالر کی نشاندہی پر ایک ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم جنسی زیادتی کے واقعے میں ملوث تھا، ون فائیو کی موبائل نے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے خواجہ اجمیر نگری پولیس کے حوالے کردیا۔ اس سلسلے میں علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ واقعے کے کچھ ہی دیر بعد ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری انسپکٹر راؤ ناظم نے ملزم کو مبینہ طور پر بھاری رقم کے عوض رہا کردیا۔ ایکسپریس نیوز نے ایس ایچ او کا مؤقف جاننے کے لیے متعدد مرتبہ انہیں ٹیلی فون کالز کیں اور واٹس ایپ پر میسج بھی کیا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سڑک پر کھڑی خاتون کو لفٹ دینے کی آفر کرنے پر ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے خاتون کے انکار پر دست درازی کی اور ہراساں کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس میں ڈرامائی موڑ ، ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی معذورقرار دینے کی کوششاسلام آباد:نورمقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی مریض ثابت کرنےکی کوشش کی گئی،مدعی وکیل نےکہاملزم کےخلاف شواہد اس قدرمضبوط ہیں امید ہے کہ ذہینی مریض ثابت بھی ہو جائے گا اور رہا بھی اور یہ بھی امید ہے کہ پھر کچھ عرصے کے بعد ایک اور قتل کے جرم میں یہ شخص عدالت میں موجود ہو گا۔ سزائے موت Zabrdast
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

13سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ملزم گرفتارآزاد کشمیر کی 13 سالہ کنول کی نوچی ہوئی ڈیڈ باڈی ملزم کی نشاندہی پہ قریبی جنگل سے ملی ،ملزم کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو روزگار کے سلسلہ میں کافی عرصہ سے ڈڈیال کیا واقعی ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ھی رھتے ھیں اسلام کے نام کو اپنے ذاتی مفاد میں استعمال کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »