ایس بی سی اے کا ایکشن، کراچی کی 40 عمارتیں مخدوش قرار، لیاقت آباد سپرمارکیٹ سیل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مضبوط عمارت کو مخدوش قرار دے کر 750 دکانوں کو سیل کردینے کی کی کوئی منطق نہیں بنتی ہے: دکاندار

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی کی مخدوش قرار دی گئی 40 عمارتوں کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کا ایکشن، لیاقت آباد سپرمارکیٹ کو ناقابل استعمال قرار دیتے ہوئے سیل کردیا گیا۔

ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ سیل کی گئی لیاقت آباد سپرمارکیٹ کی 9 منزلہ عمارت ناقابل استعمال ہے، سپرمارکیٹ کی بیسمنٹ میں کئی سال سے پانی جمع ہے۔ ایس بی سی اے کی جانب سے لیاقت آباد سپر مارکیٹ سیل کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دکانداروں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے 750 دکانوں پر تالے لگوا دیے لیکن کوئی نوٹس نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ مضبوط عمارت کو مخدوش قرار دے کر 750 دکانوں کو سیل کردینے کی کی کوئی منطق نہیں بنتی ہے۔3 گھنٹے پہلے5 گھنٹے پہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لیاقت آباد سپرمارکیٹ مخدوش قرار، 750 دکانیں سیل کردی گئیں - ایکسپریس اردومخدوش قرار دے کر سیل کی گئی عمارت نو منزلہ ہے جس میں چار سرکاری دفاتر بھی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پلان بی خوفناکآئی ایم ایف معاہدہ ختم؟امریکا کی سازش چین اور روس کا بڑا اعلان؟حکومت کا پلان بی خوفناک،آئی ایم ایف معاہدہ ختم؟امریکا کی سازش ،چین اور روس کا بڑا اعلان؟سی پیک منصوبہ بند کرو،آئی ایم ایف کا مطالبہ ،پروگرام’سلیم بخاری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہائیبرڈ ماڈل کی منظوری پر پی سی بی کے چیئر مین کا خوشی کا اظہارپاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا ہائیبرڈ ماڈل کی منظوری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کو بجلی کی فراہمی معطل : کے الیکٹرک نے وجہ بتادیکراچی : ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ متاثرہ گرڈ اسٹیشنز کو بحال کردیا گیا ہے،این ٹی ڈی سی سے کنکشن میں خلل پیش آنےسےبجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو بجلی کی فراہمی معطل : کے الیکٹرک نے وجہ بتادیکراچی : ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ متاثرہ گرڈ اسٹیشنز کو بحال کردیا گیا ہے،این ٹی ڈی سی سے کنکشن میں خلل پیش آنےسےبجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئیکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی فراہمی بحال کردی گئی ہے اس حوالے سے ترجمان این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ طوفان کی وجہ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »