ایسی عورت بنیں جوکسی کاپیچھانہیں کرتی، سونیاحسین

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ سونیا حسین نے خواتین کی خودمختاری اور انہیں مضبوط کرنے کیلئے ایک مثبت پیغام شیئرکیا ہے۔ SamaaTV

انہوں نے خواتین کیلئے اپنے پیغام میں مزید لکھا ” تم مالک ہو، غلام نہیں “۔

کام کے لحاظ سے بات کی جائے تو سونیا کا آن ائر ڈرامہ “محبت تجھے الوداع” ہے جس کی مرکزی کاسٹ میں ان کے علاوہ منشاپاشا اور زاہد احمد شامل ہیں۔ ڈرامے کی کہانی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جہاں بیوی پیسوں کی لالچ میں اپنے شوہر کی شادی اس کی امیر بیوی سے بخوشی کروا دیتی ہے۔ ڈرامے کاٹیزر دیکھنے کے بعد بیشتر سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ کہانی بالی ووڈ فلم “جدائی” سے چرائی گئی ہے جو سال 1997 میں ریلیزہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسی ادویات جن کے استعمال سے کورونا کا خطرہ بڑھ جاتا ہےایسی ادویات جن کے استعمال سے کورونا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر نےمحترمہ فاطمہ جناح کی خدمات کے اعتراف میں ایسی جگہ یادگار تعمیر کرنے کا اعلان کردیا کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گےمظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہاکہ محترمہ فاطمہ جناح کی تحریک پاکستان اور کشمیر سے انمٹ کمٹمنٹ کے اعتراف میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو میں بولوں گا شہباز شریف وہ ہی کریں گے کیونکہ۔۔۔شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف میری کی پارٹی کے آدمی ہیں جو میں بولوں گا وہ وہی کریں گے، الیکشن سے پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ایسی چیز طلب کر لی کہ بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2019-20 کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں موجود نیپالی نوجوان کی خاتون کو دیکھ کر سڑک پر ہی ایسی شرمناک حرکت کہ یقین کرنا مشکل پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیادبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک نیپالی نوجوان نے ایک خاتون کو دیکھ ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ پولیس نے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظمنیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »