ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دے کر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے درِ عمل میں کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔مسلم لیگ کی نائب صدر نے کہا کہ ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بنانے والے عمران خان کے دور میں صرف چوری اور لوٹ مار کے شعبے میں ترقی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی جیبیں خالی کرنے والےعمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے۔

عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بنانے والے عمران خان کے دور میں صرف ایک شعبے میں ترقی ہوئی اور وہ ہے چوری اورلوٹ مار۔عوام کی جیبیں خالی کر نے والےعمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seedi jail jao bakwaasi lady

ایسی بدعنوان حکومت نہیں آئی تو کیا ویسی بد عنوان حکومت ائی ہے 😊😊

Ai thi bilkul, PML N ki shakal main

AP ka apna bars mein Kay khali ha!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئےاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت - ایکسپریس اردوپاکستان اورچین میں چار054 ایلفافریگیٹس کی تیاری کامعاہدہ جون2018 میں طے پایا تھا،سی کنگزہیلی کاپٹرزقطرنے تحفے میں دیے اب تو فقیر بھی مانگتے ہوئے بھیک نہیں بلکہ تحفہ مانگتے ہیں ہماری گوورنمنٹ کی طرح۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہوزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا جواب دیں، ہر محکمے میں کرپشن کی فہرست موجود ہے: شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں اپوزیشن کے خلاف ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں مقدمات درج کئے ان مقدمات کی پیروی اور مقدمات داخلی کے لیے تقریباً 9 ارب روپے مختلف وکلاء، لیگل فرموں کو بھاری فیسوں ، اخراجات اور عدالتی ہرجانوں کی مد میں ادا کیے گئے. Good step . All gov and opposition come together on this matter and Tougher laws should be introduced Immediately.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »