ایسا لگ رہا تھا پولیس نہیں پی پی کی لیاری گینگ وار ہو، عامر خان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسا لگ رہا تھا پولیس نہیں پی پی کی لیاری گینگ وار ہو، عامر خان arynewsurdu

متوفی اسلم کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی میت سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔ سرد خانے کے باہر موجود ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما عامر خان بھی موجود ہیں۔

متوفی اسلم کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی میت سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔ سرد خانے کے باہر موجود ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما عامر خان بھی موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ظلم اور بربریت کا اظہار کیا ہے، اسلم ہمارے بہت اچھے اورسینئر کارکن تھے۔ عامر خان نے کہا کہ جب تک پیپلزپارٹی ہے اس ظلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، ایسا لگ رہا تھا پولیس نہیں پیپلز پارٹی کی لیاری گینگ وار ہو۔فضل الرحمان، شاہی سید سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی ظلم کی مذمت کی ہے، اسلم کی نمازجنازہ کے بعد ایف آئی آر ودیگر کارروائیوں کا فیصلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »