ایران میں کرونا وائرس کیسے پہنچا؟ایرانی حکام کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران میں کرونا وائرس پاکستان ،

’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

تفصیلات کے مطابق ایران میں کرونا وائرس کے جان لیوا وار جاری تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق مزید چار ایرانی شہری کروناوائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں، دوسری جانب بحرین اور کویت میں بھی کرونا وائرس کا ایک ایک کیس سامنے آگیاہے۔کویتی اور بحرینی حکام کے مطابق یہ مریض حال ہی میں ایران سے واپس آئے تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے نے کے مطابق پارلیمانی ترجمان اسداللہ عباسی نے بتایا ہے کہ ایران میں مزید چار افراد کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے جبکہ اب تک47افراد میں اس وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے ۔اسداللہ کے مطابق ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی یہ تعداد وزیر صحت کی جانب سے پارلیمنٹ میں بتائی گئی ہے۔عباسی کا دعویٰ ہے کہ ان کے ملک میں کرونا وائرس پاکستان ، افغانستان اور چین سے غیر قانونی طور پر ایران آنے والوں کی وجہ سے پھیلا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وائرس سے...

یاد رہے چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2ہزار442ہوگئی ہے جبکہ 77,000 لوگوں میں اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ افغانستان میں ابھی ایک کیس کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ خدا کا شکر ہے کہ پاکستان میں ابھی ت کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 409نئے مریضوں میں اضافہ اور 150 افراد مزید ہلاکچین میں نوول کرونا وائرس کے 409نئے مصدقہ مریضوں اور150نئی اموات کی تصدیق ہوئی ہے .چینی صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہاسلام آباد : ایران میں کرونا وائرس سے 5 افراد کی ہلاکتوں کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے بعد بلوچستان حکومت نے تافتان بارڈر پر اضافی عملے کی تعیناتی کافیصلہ کیا ہے تفتان بارڈرسےیومیہ ہزاروں زائرین پاکستان داخل ہوتےہیں۔تفصیلات PM Imran Khan I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ایران میں بھی پنجے گاڑنے لگا، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئیبیجنگ: (دنیا نیوز) ایران میں‌ کرونا وائرس سے 6 اور اٹلی میں‌ 2 افراد ہلاک ہو گئے، چین میں مزید 96 ہلاکتیں، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »