ایران میں شدید زلزلے سے 5 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں شدید زلزلے سے 5 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

ايران ميں طاقت ور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ايران کے مشرقی صوبے آذربائیجان ميں علی الصبح 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے باعث درجنوں کچے مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں مواصلاتی نظام منقطع، بجلی کا نظام درہم برہم اور سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اسپتالوں اور میونسپل اداروں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ مستعد ہے اور صورت حال اب کنٹرول میں ہیں۔

امريکی جيولوجيکل سروے کے مطابق اس زلزلے کا مرکز زمين سے 6.2 کلوميٹر کی گہرائی ميں تھا جب کہ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ متاثرہ علاقے ميں ضمنی اور کم شدت کے جھٹکے تاحال وقفے وقفے سے محسوس کيے جا رہے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاںآئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بجلی چوری کے خاتمے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کا ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کے فیصلے پرتشویش کا اظہارامریکہ کا ایران کی جانب سے ایٹمی سرگرمیوں میں اضافے کے فیصلے پرتشویش کا اظہار Read News SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمال مغربی ایران میں میں زلزلہ ،4 افراد ہلاک 76 زخمیشمال مغربی ایران میں زلزلے کے باعث 4 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہو گئے ،زلزلے کی شدت 9.5ریکارڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجگاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے وفاق اور ایف بی آر کو نوٹس جاری کر دیا۔ Insaf nhi dy sktiii asi courts Courts hn yh Pakistan ki Jo ameer ky ly aur greeb ky aur hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ Weather WintersBegin ColdWeather Rain pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجگاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں مبینہ غیر آئینی اضافہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج Islamabad HighCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »