ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایران سے کراچی آنے والے طیارے کو آئسولیٹڈ جگہ پر پارک کرایا جائے گا، ایئر پورٹ منیجر کا کہنا تھا کہ پرواز کو برج پر لگانے پر پابندی لگا دی گئی ہے، مسافروں کو سیڑھیوں کے ذریعے رن وے پر اتارا جائے گا۔

ایئر پورٹ منیجر کے مطابق محکمہ صحت کا عملہ رن وے پر ہی مسافروں کی اسکریننگ کرے گا، اور کلیئرنس کے بعد ہی مسافروں کو باہر جانے دیا جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دو دن قبل ایران کے شہر مشہد سے لاہور پرواز w5-5111 پہنچی تھی، جب کہ لاہور سے مشہد غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز w5-5110 روانہ ہوئی، آج جمعرات کو دوپہر تین بجے لاہور سے تہران غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز w5-1194 روانہ ہوگی جب کہ تہران سے پرواز w5-1195 آج ڈیڑھ بجے لاہور پہنچے گی۔آج تہران سے غیر ملکی پرواز IR-812 کو کراچی صبح نو بجے پہنچنا تھا، لاہور اور کراچی ایئر پورٹ پر سول ایوی ایشن اور محکمہ صحت کا عملہ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، تھرمو گن اور تھرمل اسکینر کے ذریعے ہر مسافر...

ایران، جنوبی امریکا اور افریقا سے آنے والے مسافروں سے خاص طور پر ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم پر کروائے جا رہے ہیں، چین سے براہ راست لاہور اور کراچی ایئر پورٹ پر تمام پروازیں معطل ہیں، پی آئی اے یا چائنا سدرن کی کوئی پرواز براہ راست پاکستان اور چین کے درمیان نہیں چل رہی۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ‏کرونا وائرس کے تناظر میں پاکستان بھر میں ہوائی اڈوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، ایئر پورٹ مینجرز کو ایک بار پھر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وزارت صحت کی مشاورت سے 100 فی صد اسکریننگ کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو چونا لگانا نوسر باز کو مہنگا پڑگیانئی دہلی: بھارت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے نوسر باز کو گرفتار کیا جو موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو بے وقوف بناتا اور بلیک میل کرکے بھتے کی رقم بٹورتا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 300 سے ہہک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمتمہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمت Pakistan Karachi KarachiAirport MehwishHayat Tweet Repairing Construction PTI_KHI SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI MehwishHayat Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غوراسلام آباد: بجلی بلوں میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن انتظامیہ نے ملک بھر کے ائیرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی بلوں میں مسلسل اضافے سے ملک بھر میں موجود ائیرپورٹس بھی متاثر ہوئے ہیں، اس ضمن میں ڈائریکٹر ائی اے کِی اے ؟ میرا مطلب یہ کیا ہے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی - ایکسپریس اردوافغان بورڈنے بغیراجازت پاکستان کا سفر کرنے پرانھیں کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے کر پابندی عائد کردی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان اور احسن اقبال کو آج ضمانت پر رہا کیے جانے کا امکاناسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج ضمانت پر رہا کیے جانے کا امکان ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کی تھی، ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد احتساب ع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست پر سماعت 11 مارچ کو مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »