ایرانی خواتین نے دہائیوں بعد سٹیڈیم میں پہلا فٹبال میچ دیکھا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سحر خدایاری کی موت کے بعد ایرانی خواتین نے دہائیوں بعد سٹیڈیم میں پہلا فٹبال میچ دیکھا

Anadolu Agencyحکومت کی جانب سے انھیں یہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔

سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد خواتین پر سٹیڈیم میں جا کر مردوں کے میچ دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔جہاں ان کے خلاف مرد کے بھیس میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کی کوشش کرنے پر مقدمہ چلایا جانا تھا۔ ایک ہفتے کہ بعد 29 سالہ سحر خدایاری کا انتقال ہو گیا تھا۔لگ بھگ ساڑھے تین ہزار خواتین نے تہران کے سٹیڈیم میں فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ دیکھا

اس واقعے کے بعد ایرانی حکومت پر عوام کی جانب سے بہت تنقید کی گئی اور خواتین کو اجازت دینے کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوا۔تاہم ایرانی حکومت کے حالیہ فیصلے کو انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’سستی شہرت‘ حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Toba

Well done.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار میں کمیاسلام آباد: توانائی کے شعبے میں جاری گردشی قرضوں کے بڑھنے کی رفتار کم ہوگئی۔ زیر گردش pid_gov 100%correct Reports can nt be ignored. But sorry to say umarAyub khan Fedral Ministr is doing Nothing so for.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہےامریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہے Read News realDonaldTrump WhiteHouse WhiteHouse StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اربوں کے فنڈز کے باوجود لاڑکانہ میں مسائل کا انبار، بلاول نے نوٹس لے لیااربوں کے فنڈز کے باوجود لاڑکانہ میں مسائل کا انبار، بلاول نے نوٹس لے لیا MediaCellPPP BBhuttoZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari آج بھی بھٹو زندہ ہے MediaCellPPP BBhuttoZardari Hahaha Hahaha 😀😀😀😀
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، ڈاکٹرعارف علویلاہور : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا، امید ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل طور پر واپس آئے گی۔ Or koi kam ni ha bs pesse kam zya ha kam kya ha president ka tax ka pese ka zya ha Ap dharnya ko bhi dekhu khush huna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیامریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہاہے کہ مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »