ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔امیر عبدالہیان نے کہا کہ دونوں ملک سفارت خانےکھولیں اور تعلقات بحال کریں اور انہیں مزید بہتر بنائیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب نے بھی ایران کو او آئی سی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ایرانی سفارتکار اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8 سال قید کی سزافرانسیسی شہری کو مئی 2020 میں ایران ترکمانستان سرحدی علاقے میں ڈرون کی مددسے علاقے کی تصاویر لینے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ Bht axha huwa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ضرورت پڑی تو ایران امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت پر غور کرسکتا ہے‘ - BBC News اردوامریکہ کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی پر بات کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے کہا کہ ’ضرورت پڑنے پر‘ امریکہ سے براہ راست بات چیت پر غور کیا جاسکتا ہے۔ دعا ہے مشرق وسطی میں امن و آمان ہو۔ آمین That's no that's the real basic it's a good gesture although it's all just too late but still very much important for the future
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنسی ترقی : سعودی عرب نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا -سعودی عرب میں اعلیٰ تعلیم کی وزارت نے گزشتہ روز پیر 24 جنوری کو تعلیم کا عالمی دن منایا، اس سال تعلیمی نظام اور نصاب کی تبدیلی کے سلوگن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرز کو خوشخبری سنادی -غیرملکیوں یا ان کے سپانسرز کو محکمہ پاسپورٹ کے دفاتر آنا ہوگا نہ بیرون مملکت سعودی سفارتخانوں یا قونصلیٹ سے رجوع کرنا ہوگا Z n SC?you you ¡! ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تہلکہ خیز انکشاف۔۔دبئی میں یہودیوں نے’’ات‘‘ مچا دی۔۔کیا گل کھلا رہے ہیں۔۔؟اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی تعداد نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے اقلیت اقلیت کر کے اقلیتوں کے حقوق کا ڈرامہ کر کے مٹی بھر یہود کو ہم پہ مسلط کرنے والا بھی تیرے جیسا ناپاک میڈیا ہے ..,...,........,............................,..........,.................mmi1i1i888.1818.1i811í18¹¹1íiii11¹i1 Kia gull khila rahe hai hume bhi batao bhaii 🤒 Dubai ka visa lagwane wala hun na jaooo kia 😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »