ایران نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو نکال دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت 4 سال سے اس منصوبے میں ٹال مٹول اور تاخیری حربے استعمال کررہا تھا

بھارت اور ایران نے 2016 میں افغانستان کی سرحد کے ساتھ چابہار بندرگاہ سے زاہدان تک ریل لائن تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔چار سال بعد ایرانی حکومت نے فنڈز اور منصوبہ شروع کرنے میں مسلسل تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ہندوستان کو منصوبے سے خارج کردیا اور اب یہ منصوبہ خود تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی جب چین نے ایران کے ساتھ 25 سالہ 400 بلین ڈالرز مالیت کے اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارت کو امریکی پابندیوں سے خوف تھا جس کے باعث اس نے چابہار میں معاہدے کے باوجود کام شروع نہیں کیا۔ ایران اب بھارت کی مالی مدد کے بغیر خود ہی اس پروجیکٹ پر کام شروع کرے گا اور چابہار کو ہلکی رفتار سے ترقی دی جائے گی۔

بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس نے اسے اخراج کو بھارت کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کی سفارتی شکست قرار دیا ہے۔ India dropped from Chahbar Port deal. This is the diplomacy of the Modi Govt that won laurels even without getting the work done, China worked quietly but gave them a better deal. Big loss for India. But you can't ask questions!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا Iran India Chabahar RailProject DropsIndia Iran HassanRouhani JZarif PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بڑا دھچکا، ایران نے بھارت کو اہم پروجیکٹ سے الگ کر دیاخطے میں پڑوسی ممالک کے ساتھ مسائل پیدا کرنے والے ملک بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے، ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »