ایران میں کورونا وائرس کا شکار مزید 2 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں کورونا وائرس کا شکار مزید 2 افراد ہلاک -

کورونا وائرس نے ایران میں بھی وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس نے ایران میں بھی وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے، قم میں اس وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ان واقعات کے بعد قم میں تمام تر مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت کی ترجمان مینو مہریز نے تصدیق کی ہے کہ یہ وائرس ایران کے تمام شہروں میں پھیل چکا ہے۔ اب تک اٹھارہ افراد میں اس وائرس کی نشاندہی ہو چکی...

دوسری جانب سعودی عرب نے اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ایران سفر پر پابندی عائد کی ہے۔ محکمہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صحت کے حوالے سے کیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ایسے غیر ملکی افراد جو ایران گئے ہوں تو ان افراد پر مرض کی انکیوبیشن کی مدت 14دن سے قبل مملکت میں داخلے پر پابندی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزجان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’جہاز سے نکلنے والے مسافروں میں کورونا وائرس ہو سکتا ہے‘پروفیسر کنتارو ایواتا نے کہا ہے کہ قرنطینہ کا طریقہ کار اور جاپانی حکومت کی طرف سے کی گئی جانچ پڑتال اس بات کی صمانت نہیں دی سکتی کہ باقی مسافر وائرس سے محفوظ رہے ہوں گے۔ LET'S CREATE dOUBT
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایران میں مزید 2 ہلاکتیں، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2200 سے تجاوز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں‌ مرغیاں کرونا وائرس سے متاثر ہورہی ہیں؟چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا کے تمام ممالک کو خوف میں مبتلا کیا ہوا ہے اسی دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرس پھیلنے سے متعلق جھوٹی افواہیں‌ زیر گردش رہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک صارف نے پوسٹ شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ پاکست
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »