ایران کا فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کا فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پڑوسی ملک ایران نے فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ اتھارٹی فائر فائٹنگ ایئر کرافٹ کو خصوصی روٹ جاری کرے گا، فائر فائٹنگ ایئر کرافٹ روٹ میں کوئی کمرشل پرواز آپریٹ نہیں کی جائے گی، طیارے کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے پانی دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہیں، جنگلات میں آگ 18 مئی کو 10 ہزار فٹ بلند چوٹیوں پر لگی تاہم شدید گرم موسم اور ہواؤں کے باعث آگ دور تک پھیل گئی، فوج اور ایف سی بلوچستان زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کررہے ہیں، قریب ترین دیہات آگ سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں، 10 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سربہت بڑا نقصان ہے جتنا جلدی ہوسکے اس کیلئے آواز اوٹھائے ۔مہربانی

IranGov_ar thanks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول کا سابق وزیراعظم کے دورۂ روس کا دفاعAs fed by USA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'الیکشن کمیشن کا فیصلہ منحرف ارکان کیلئے عبرت کا مقام، حمزہ شہبازتو سمجھیں فارغ ہوگیا ہے'اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ منحرف ارکان کیلئے عبرت کا مقام ہے، یہ معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu شہباز شریف اور زرداری کا ایک ہی دورہ پاکستان کو مزید ترقی دے سکتا ہے اور وہ ہے دل کا دورہ.. بولو آمین ثم آمین 🤲 برائی کا انجام برا ہی ہوتا ہے ککڑی ذبح ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سولرانرجی پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلانوزیراعظم کا سولرانرجی پر سیلز ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu چور جان چھوڑو MultanJalsa MarchAgainstlmportedGovt الیکشن_کراو_ملک_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Amir19888611 اس سے تو آمدن کم ہو گی! مسئلہ آمدن بڑھانے کا تھا اور یہ ووٹ خریدنے میں لگے ہوئے ہیں۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور عدالت_آئین_شکن سپریم_کورٹ_آئین_شکن Viceroy_Shahbaz_Sharif CrimeMinisterSharif OfficialDGISPR NoVoteNoRemittance Main crime minster ke batina seun raha tha in ko Zara sharim nahin 30 sall zardare aur nawaz naa hakomit ke hia DAiM naihin baniay ajj bolaty hain load shit I ng ho rahe hai Imran na tu 3 sall hakomit ke hai sindh ko pachaly 35 sall sa kha rahin hain kuch sharim karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سولر انرجی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری واپس لینے کا اعلانBREAKINGNEWS وزیر اعظم کا سولر انرجی پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس فوری واپس لینے کا اعلان تفصیل کے لئے لنک پر کلک کیجئے PMshehbazsharif MiftahIsmail MiftahIsmail pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »