ایران میں پانی کی قلت پر احتجاج، فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں پانی کی قلت پر احتجاج، فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ARYNewsUrdu

تہران : جنوب مغربی ایران میں پانی کے بحران کے باعث شہریوں نے سڑکیں بلاک کردیں، عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

کرونا وبا اور عالمی پابندیوں کے ساتھ ساتھ پانی کے بحران نے ایرانی عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں پانی کا بحران احتجاج کے دوران ایک شخص ہلاکایران میں پانی کے بحران کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی 7 ہزار جنگجوؤں کی رہائی کے بدلے میں جنگ بندی کی پیشکشطالبان نے سات ہزار گرفتار جنگجوئوں کی رہائی کے بدلے افغانستان میں تین ماہ کے لئے جنگ بندی کی پیش کش کی ہے۔ایک انٹرویو میں افغان حکومت کے ایک مذاکرات کار نادر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران پر ممکنہ حملے کی تیاریاسرائیلی فوج نے فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کردیاتل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیلی فوج نے ایران کے جوہری پروگرام پر ممکنہ حملے کی تیاری کے لئے بجٹ میں فنڈز میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی آٹے اور گھی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی02:32 PM, 16 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی  نے یوٹیلٹی سٹورز پر چینی ،آٹے اور گھی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمیٹی کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی میں سیلاب نے تباہی مچا دی 60 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعاتبرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمنی میں سیلاب نے ملک کے مغربی حصوں میں تباہی مچا دی ، اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیلاب سے 60 سے زائد افراد ہلاک ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عدالت میں عدم حاضری کی درخواست منظوراشتعال انگیز تقاریر، پولیس سے جھگڑے سے متعلق کیسز میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عدالت میں عدم حاضری کی درخواست منظورکرلی، عدالت نے مزید کارروائی 10 ستمبر تک ملتوی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »