ایران میں کرونا وائرس سے4 افراد ہلاک ، تعلیمی ادارے بند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں کرونا وائرس سے4 افراد ہلاک ، تعلیمی ادارے بند iran coronavirus

وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایران کے شہر قُم کے ایک اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے جبکہ شہر کے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جبکہ متاثرین کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ، ایران میں کرونا وائرس سے چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متاثرین کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔تمام کیسوں کا تعلق ایران کے شہر قُم سے ہے ، جہاں

کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایک اسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے اور قم میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے اور جامعات بند کردی گئی ہیں۔ایرانی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں ، وائرس سے فوت ہونے والے مریض عمر رسیدہ تھے جبکہ کرونا وائرس کے سبب کویت نے ایران کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی اہم ترین شخصیت بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئیتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے4 افراد ہلاک ، تعلیمی ادارے بندایران میں کرونا وائرس سے4 افراد ہلاک ، تعلیمی ادارے بند Iran CoronaVirus People killed InfectiousDisease EducationalInstitutes Closed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس کا شکار مزید 2 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ایران سفر پر پابندی لگادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں جان لیوا کرونا وائرس کےحملے جاری ،مزید 109 افراد ہلاکتفصیلات کےمطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس کے 397 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ چینی حکام کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »