ایران سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ایران میں کرونا وائرس سے 5 افراد کی ہلاکتوں کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے بعد بلوچستان حکومت نے تافتان بارڈر پر اضافی عملے کی تعیناتی کافیصلہ کیا ہے تفتان بارڈرسےیومیہ ہزاروں زائرین پاکستان داخل ہوتےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت نے تافتان بارڈر پر اضافی عملے کی تعیناتی کافیصلہ کیا ہے ، تافتان بارڈر پر تعیناتی کیلئے ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم روانہ کردی گئی ہے ، ڈاکٹرز کی6 رکنی ٹیم کوئٹہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تافتان روانہ ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا اسکریننگ کے انتظامات کوئٹہ ایئرپورٹ پر کیےگئےہیں، سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کوعملےکی شدیدکمی کاسامناہے ، ایئرپورٹ،زمینی سرحدپرسینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کاعملہ تعینات ہوتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PM Imran Khan I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردووزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ میں رابطہ، ایران سے آنے والے ہر فرد کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی اہم ترین شخصیت بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئیتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جرمنی میں گھناؤنے حملوں کی شدید مذمتپاکستان کی جرمنی میں گھناؤنے حملوں کی شدید مذمت HanauAttack Germany pid_gov MoIB_Official Condemned ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو 4 ماہ کی مہلتایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت SamaaTV اپنےبچوں کی تعلیم وتربیت میں کلام اقبال کولازما شامل کیجئے کلام اقبال کی تشریح کے کیئے بانگ درا کو سبسکرائب کیجئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »