ایران سے برطانیہ: بیٹی کی تلاش میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک شخص نے بغیر سوچے سمجھے اپنے دوست کی مدد کا وعدہ کیا تو مختلف ممالک میں پھیلا ہوا دھوکے، گمشدگی اور ایک ماں کی اپنی بچی کی تلاش جیسے واقعات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

انتہائی بری حالت میں اس کیمپ میں رضاکاروں کی ایک ٹیم لوگوں کے لیے زندگی آسان بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ چھ فٹ دو انچ کی قدامت والے راب ان سب میں بہت نمایاں تھے۔ ان کے سر پر ہر وقت وہ ہیٹ ہوتی تھی جو انہوں نے ٹی وی گیم شو کے دوران پہنی تھی جب وہ انعام جیتے تھے۔ یہ ہیٹ ان کی پہچان بن گئی۔

راب نے ان کی کہانی سے متاثر ہو کر رضا اور اس کی بیٹی کو برطانیہ سمگل کرنے کا فیصلہ کیا۔ رضا نے راب کو بتایا کہ لیڈز میں ان کے رشتے دار ہیں جو ان کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ راب نے کہا کہ اسے بہت دیر سے احساس ہوا کہ اسے رضا کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے تھا۔ اسے گرفتار کر لیا گیا اور اب اسے انسانی سمگلنگ کے الزام میں 5 سال سزا ہو سکتی تھی۔

رضا اور برو واپس کیمپ چلے گئے اور راب برطانیہ آ گئے جہاں انھوں نے میرے ریڈیو پروگرام میں اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔ اور دوسری ایک ای میل تھی جس نے باپ بیٹی کی ساری کہانی کا رخ ہی بدل کر رکھ دیا۔ میں اپنے والد سے ملاقات کے لیے لیڈز میں تھی جب یہ ای میل میرے فون پر نمودار ہوئی۔ رضا افغانستان میں پیدا ہوا تھا لیکن بچپن میں ایران چلا گیا تھا جہاں وہ اپنی دو بیٹیوں اور گولی کے ساتھ رہتا تھا۔ وہ اپنی بیوی اور نوزائدہ بچے کو چھوڑ کر اور برو کو ساتھ لے کر نئی زندگی کی تلاش میں برطانیہ کے لیے نکلا تھا۔

اس نے ہمیں اپنی بیٹی باران سے ملایا اور پھر بتایا کہ کس طرح رضا نے اسے دھوکہ دیا ہے۔ گولی کہا کہنا تھا کہ رضا نے بھی یہ دیکھ کر کہ برطانیہ میں مقیم اس کے رشتہ دار امیر ہو گئے وہاں پہنچنے کا ارادہ کیا۔ غائب ہونے کے بعد رضا نے اس سے صرف ایک بار رابطہ کیا۔ ایک خراب ٹیلی فون لائن سے بات کر کے اس نے صرف اتنا بتایا کہ وہ برو کے ساتھ ترکی میں ہے۔

ایک ایسی عورت کی کیثیت میں جس کا خاوند اسے چھوڑ گیا ہو گولی کا مقام رضا کے گھر والوں کی نظر میں کم ہو چکا تھا۔ اسے شک ہونے لگا کہ وہ لوگ ایک روز اسے گھر سے نکال کر باران کو بھی اس سے نہ چھین لیں۔ اس نے انسانی سمگلروں کو ترکی سے یونان جانے والی ایک چھوٹی کشتی پر جگہ کے لیے پیسے دیے۔ گولی بہت ڈری ہوئی تھی۔ اسے انجان لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی کشتی پر سوار ہونے کے لیے کہا گیا اور کشتی کے ڈوبنے کی صورت میں تیرنے کے لیے ایک ٹیوب بھی پکڑا دی گئی۔ لیکن اس کی بیٹی باران کے لیے کچھ نہیں دیا گیا۔

شمال کی طرف سفر کرتے ہوئے وہ پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کا حصہ بن گئی لیکن ڈنمارک میں ان کی راہیں جدا ہو گئی۔ گولی کو یہاں اپنا سفر روکنا پڑا کیونکہ باران بہت بیمار ہو گئی تھی۔ اس طرح ہم گولی کے پاس پہنچے۔ ایک مکمل اتفاق جس نے ہمیں رضا کی کھوج اور گولی اور برو کو ملوانے کی کوشش میں لگا دیا۔ ہم نے گولی سے رضا کے کزنوں اور دیگر رشتہ داروں کے بارے میں ملنے والی معلومات کی مدد سے رضا اور برو کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پھر ہم نے سوشل میڈیا کا رخ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہترین اور دلچسپ کہانی،

Kuch ni PM ko wo bhot jald sehat yab ho jaen gay.

ایک سچې کہانی اجازت ہو تو پشتو میں ٹرانسلیٹ کردو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم Ya Allah rehm farma l Coronavirus is an exosome that is created by the body itself and it is NOT a contagion! Stop the fear mongering!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں 15.4 فیصد کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کی لپیٹ میںاسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کی لپیٹ میں Pakistan Coronavirus CoronaCriss StockMarket StockExchange Business Trading 100Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI imf_pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک اور برطانوی وزیر قرنطینہ میں، انڈونیشیا میں تراویح گھر پر پڑھنے کی تاکید، دنیا بھر میں مریضوں کی 13 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 74 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں 743 ہلاتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ So sad and so tragic it's all just really disappointing specially for the whole nation.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »