ایران نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا، ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی:ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا، ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی:ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف Iran

’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘ میں ناکامی کے بعد اب مائیک پومپیو ’زیادہ سے زیادہ دھوکہ‘ دینے کی جانب چلے گئے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے کلائنٹس اس وہم کے ساتھ یمن میں پھنس گئے تھے کہ ہتھیاروں کی برتری سے جنگ جیتی جائے گی۔جواد ظریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری 15 اپریل کی تجاویز کو قبول کرتے ہوئے جنگ کا خاتمہ کرکے بات چیت شروع کی جاسکتی ہے۔خیال رہے کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب...

حکومت کے زیر انتظام چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کے 2 پلانٹس پر ڈرون حملے کیے گئے تھے۔سعودی حکام کے مطابق ڈرون حملوں سے تیل کی تنصیبات میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر قابو پالیا گیا تھا۔سعودی پریس ایجنسی نے سعودی وزارت داخلہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ابقیق اور خریص میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔اس حملے کی ذمہ داری حوثی باغیوں نے قبول کی تھی جبکہ اس کے عسکری ترجمان نے کہا تھا کہ سعودی حکومت کو مستقبل میں بھی ایسے مزید حملوں کی توقع رکھنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملے کا الزامواشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر سعودی آئل پلانٹس پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پر تقریباً 100 حملوں کے پیچھے تہران کا ہاتھ ہے۔ مائیک پومپیو نے یمنی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران غلط سفارتکاری میں ملوث ہے۔ پومپیو نے ایران کے صدر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تنصیبات پر حملہ، امریکہ کا ایران پر الزامامریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ڈرون یمن سے آئے یا ان کے پیچھے حوثی باغی تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا - ایکسپریس اردوتمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں، امریکی سیکریٹری خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا، ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی:ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریفایران نےسعودی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کے امریکی الزام کو مسترد کردیا، ایران پر الزام عائد کرنے سے تباہی ختم نہیں ہوگی:ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف JZarif HassanRouhani SecPompeo StateDept realDonaldTrump SaudiArabia AttackOnOilrefinery
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میموری کارڈ چوری کے الزام میں 9 سالہ بچے پر تشددراجن پور میں معمولی میموری کارڈ چوری کے الزام میں 9 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر زنجیروں میں باندھ دیا گیا، ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے: امریکاسعودی عرب تیل تنصیبات پر حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے: امریکا SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani SaudiArabia AttackOnOilrefinery SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani Milk both countries, SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani بکواس کرتا ہے یہ صیحونی SecPompeo POTUS realDonaldTrump StateDept JZarif HassanRouhani دنیا میں امریکہ ان ممالک میں سے ہے جس کی زبان اور عمل اس کی ہاتھ اور پاؤں ہر وقت مسلم دشمنی میی متحرک ۔ اس کا قوی امکان ہے کہ سعودیہ پر حملہ امریکہ نے خود یا اس کی ایما پر کیا گیا ہو اسے اپنی کمپنیوں کے لیے ایسے حملے کی ضرورت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »