ایران کی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا عمل شروع ، جنر ل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی فوج کے سربراہ کے درمیان ٹیلیفون پر کیابات چیت ہوئی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحدوں کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سرحدی سیکیورٹی اور کورونا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے پاک ایران سرحد کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشتگرد حملے پر تشویش کا اظہار کیا، اس موقع پر دونوں

ممالک کی جانب سے سرحد کے اطراف سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر باڑ لگانے کا عمل شروع کیا ہے، بارڈر سیکیورٹی اورسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے دو طرفہ تعاون کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بلوچستان میں پاک ایران سرحد کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے میں 6 اہل کار شہید ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afganistan k baad ab Iran ka boarder zruri mgr timing ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال،ویلنٹائن ڈے پر بریک اپ کے برابر ہے، یاسر حسینپاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ ’مدرز ڈے پر امّاں کا انتقال ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ویلنٹائن ڈے پر کسی کا اپنے محبوب سے بریک اپ ہوجائے۔‘ صدقے جاؤں تیری تشریح کے !! کاٹھے انگریز۔ کوا چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ QamarJavedBajwa IranianBorder Attacked TelephonicContact MohammadHosseinBaqeri pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR HassanRouhani IRIMFA_EN pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR HassanRouhani IRIMFA_EN ایرانیوں کو ڈنڈے کی ضرورت ہے یہ باتوں سے نہیں مانتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی بارڈر پر فورسز پر حملہ، آرمی چیف کا ایرانی فوج کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہآرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بارڈر پر فورسز پر حملے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ انڈیا سے ٹریننگ لینے والی فوج انڈیا کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے ہی فوجی مار دیے Karachi ma KIA MOTOR COMPANY ajj b logon ko bula kr un pr zulam kr rahi h kia. Kia automobile ko abi khulny ki ijazat h kia. koi h jo insaf kary ga. Agar hum ko COVED.19 to kia ho ga please action lo koi. These oil smugglers are not alone they are backed by someone and this needs to b rectified. Iran must correct things and kill the source of this oil.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیل الرحمان قمر کا ’ارطغرل غازی‘ کی طرز پر ڈراما لکھنے کا اعلان - Ertugral ErtugrulYouTubeRecord ErtugrulUrduPTV 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗❤ یہ خواتین کے چکروں پچھے پڑے ہیں ان کو تاریخ اسلامی کا کیا پتا۔ لو جی اب یہ تاریخ کا بیڑہ غرق کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیل الرحمن قمر کا ارطغرل غازی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی مصنف خلیل الرحمان قمرکا کہنا ہے کہ ترکش ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘ کی طرز پر کہانی لکھنے جا رہا ہوں۔ komallsalman aik aur. اچھی بات ہے برہان الدین وانی پر ڈرامہ بنانا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے“ مائوں کے عالمی دن پرمریم نوازشریف کا ٹوئٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے مائوں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے۔مائوں کے عالمی دن پرمسلم لیگ (ن) کی کرونا سے جان کوخطرہ قادیانیوں سے ایمان کوخطرہ زرداری، نواز شریف، سے پاکستان کوخطرہ اللہ تعالی تینوں سے محفوظ رکھے چور خاندان ن لیگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »