ایران سے کتنے پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، مکمل ڈیٹا فراہم کریں، لاہور ہائی کورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'تفتان سے جب لوگ آئے تھے ان کو چیک کیا جاتا تو یہ حالات نہ ہوتے اور ملک مشکلات سے دوچار نہیں ہوتا' چیف جسٹس قاسم خان COVID19Pakistan

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے تفتان کی سرحد پر حکومت کی جانب سے بروقت انتظامات نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے ایران سمیت بیرون ملک جانے اور آنے والے مسافروں کی تمام تفصیلات طلب کر لیں۔وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کے پیشِ نظر ریلیف پیکج کا اعلان

چیف جسٹس قاسم خان نے بروقت انتظامات نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تفتان سے جب لوگ آئے تھے ان کو چیک کیا جاتا تو یہ حالات نہ ہوتے اور ملک مشکلات سے دوچار نہیں ہوتا۔ وکیل نے کہا کہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل ہے جس پر عدالت نے دوبارہ استفسار کیا کہ جو مسافر کل رات اسپیشل فلائٹ کے ذریعے پاکستان لائے گئے وہ کس پالیسی کے تحت لائے گئے؟

جسٹس عائشہ اے ملک نے دریافت کیا کہ اس شخص کو کہاں رکھا ہے جس پر جیل افسر نے جواب دیا کہ ہم نے اسے کل رات سے آئسولیشن میں رکھ لیا ہے۔ عدالت نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ گلی گلی بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں، لوگ اکھٹے ہوجاتے ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ سے اپیل ہے انسانی بنیاد پر ایران سے پابندیاں ختم کرے، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ٹرمپ سے اپیل ہے انسانی بنیاد پر ایران سے پابندیاں ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل ہے انسانی بنیاد پر ایران سے پابندیاں ختم کرے۔ وزیراعظم … SaveRashidHussain He is hounerable PM. He has panic all over the world People Aniii diya apne piyo modi nu v keh k jis Kashmir nu m sale kitta tawade agy ohna nu v relief karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروازوں کی بندش سے متعدد پاکستانی استنبول میں پھنس گئےکراچی: (دنیا نیوز) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پروازوں کی بندش کے فیصلے کے بعد متعدد پاکستانی استنبول میں پھنس چکے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران سے تفتان کا میرا سفر کیسا رہا؟ میں نے کیا کچھ دیکھا؟ - Opinions - Dawn Newsاس تحریر کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں کرونا پھیلانا ایرانی سازش ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیلوزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Regards
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ملحقہ ایران، افغان سرحدیں بدستور بندپاکستان سے ملحقہ ایران، افغان سرحدیں بدستور بند SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یورپی یونین ایران سے فوری پابندیاں ہٹائے، وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »