ایدھی ایمبولینسیں فلسطین میں داخل، زخمی فلسطینیوں کی امداد جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایدھی ایمبولینسیں فلسطین میں داخل، زخمی فلسطینیوں کی امداد جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Palestine Gaza

یروشلم : صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے ایدھی ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر اسرائیلی ظلم و بربریت کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد ہزاروں مین پہنچ گئی ہے جب کہ انفراسٹرکچر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے باعث ریسکیو ادارے زخمیوں و شہیدوں کو اسپتال پہنچانے میں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن نے انسانیت کے ناطے مظلوم فلسطینی شہریوں کی امداد کا فیصلہ کرتے ہوئے ایمبولینسیں غزہ پہنچا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایدھی فاؤندیشن کی ایمبولینسیں مصر کے راستے سے فلسطین میں داخل ہوئیں اور اب زخمیوں کی اسپتال منتقلی اور آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنارہی ہیں۔خیال رہے کہ قابض اسرائیلی فورسز نے آج مزید 35 فلسطینی شہید کر دیے، جس سے اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 181 ہو گئی۔ ایک ہفتے سے اسرائیلی فورسز کا فلسطین میں وحشیانہ تشدد جاری ہے، فورسز آبادیوں پر بم باری کر رہی ہیں، اسرائیلی حملوں میں 725 گھر، 76 رہائشی، ار 63 سرکاری عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab Marham patti ki nahen moon toor dayny ki zarorat ha

Although it's a good sign. But shouldn't we have to support Palestinian before the time they are in need to use EDHI services.

😢😢😢😢

Allah ajer da edhi sb ko 🥺🥺

I salute edhifoundation services

Take care

کاش ہماری فوج داخل ہوجاتی فلسطین میں AlQudsSeeksJihad

یا اللہ تیرا شکر ہے۔ مجھے کتنا اطمینان ہوا یہ سن کر، میں بتا نہیں سکتی

اللہ پاک ہم سب مسلمانوں پر رحم کرے... فلسطین کی مدد فرمائے

ماشاءاللہ پاکستان زندہ آباد ایدھی فاؤنڈیشن زندہ آباد اللہ پاک فلسطین کی مدد فرمائے

Ye cheez! Alhammadulillah! 😂😂😂😂😂😂😂 Thank you so much sir Abdul sattar Edhi......Allah apko jannat mai awlaa muqaam de .inki service hr jaga help provide krti hai

آج کل کے حکومتوں سے اس طرح کے NGOs اچھے ہیں جو انسانیت کی مدد کرتے ہیں۔

ماشاءاللہ

افسوس

Zindabad Edhi Sb. ki roh buhat khush hogi, keh mara baita sahi simt mai merey kaam ko chala raha hai. Ab Edhi Intl.Palestinion ki mushkilon mai saath dai raha hai. Pakistan leads everywhere.

i think we should give our funds to edhi.. so they can work there

Ya Allah kram frma

ایک کام تو اچھا کر دیا ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔