ایئر ہوسٹس کا زبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالی ایئر پورٹ پر ایئر ہوسٹس کے ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

خالی طیارے میں ایئر ہوسٹس کے ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سری لنکا کی اسپائس جیٹ ایئر ہوسٹس دیپیکا پڈوکون کے جھک مار کے گانے پر خالی فلائٹ میں ڈانس کررہی ہے، ایئر ہوسٹس کو دیسی بوائز کے گانے جھک مار کے پر رقص کرتے دیکھا گیا۔ انٹرنیٹ پر کئی ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ایئر ہوسٹسز کو مشہور گانوں پر رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے اسپائس جیٹ کی ایک ایئر ہوسٹس کو دیسی بوائز کے گانے جھک مار کے پر رقص کرتے دیکھا گیا۔ 2011 میں ریلیز ہونے والے گانے میں دیپیکا پڈوکون اور جوہ ابراہم شامل تھے۔ وائرل ویڈیو میں سب سے پہلے ائیر ہوسٹس کو گاڑی میں اوما میناکشی کے گانے کے ساتھ لپ سنگنگ کرتے دکھایا گیا ہے، اس کے بعد اسے خالی پرواز میں گانے پر رقص کرتے ہوئے دکھایا گیا...

اسپائس جیٹ ایئر ہوسٹس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی اور ایک تردید شامل کرتے ہوئے کہا، ’’ویڈیو مسافروں کے بغیر زمین پر شوٹ کی گئی جس کی پیشگی اجازت لی گئی، کوئی حفاظتی رکاوٹ نہیں، ٹرینڈ کے ساتھ پرواز کریں‘‘ صارفین ٹرینڈنگ گانوں پر ڈانس کرنے والے کیبن کریو کے اس رینڈ کو خوب پسند کر رہے ہیں۔ ویڈیو کو اب تک 2800 سے زیادہ لائکس اور 70 سے زیادہ تبصرے مل چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور : ایئر پورٹ پر آنے اور جانے والی 12 پروازیں تاخیر کا شکار -علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث12 پروازیں متاثر ہوگئیں، شہر میں حد نگاہ کم ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا Why has Imran Khan failed to fulfil his promises? Why has he continued to struggle for Pakistan? Why are his plans failing? Muhammad Qasim Dreams give us an insight to the events that have already happened and will happen in PMIK’s leadership.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی دیکھنے والے دیکھتے رہ گئےمہوش حیات کی ایک تازہ ویڈیو انسٹا گرام پر سامنے آئی ہے جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو ایک گھنٹے میں 90 کے قریب لوگوں نے ویوز کیا ہے۔ اور یہ Shame on such news ننگی ہو کہ ناچی ہے کیا جو دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے؟ ستارہ امتیاز ملا ہے کوئ مزاق بات ہے ۔😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کی باتھ روم میں بنائی ڈانس ویڈیو وائرل11:30 AM, 15 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: اداکارہ مہوش حیات  نے اپنے مداحوں کیلئے ڈانس کی ویڈیو شئیر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے [38:82 - (Iblees- god of UN) said, 'By Your might, I will surely mislead them all].
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے۔۔۔ گانے پر شبیر جان اور صبا حمید کا زبردست ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی میناطارق کی شادی میں انڈین گانے پرسینئر اداکار شبیر جان اور صبا حمید کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پوپ فرانسس کی میوزک شاپ سے نکلتے ویڈیو وائرلکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتےہوئے دیکھ لیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی جبکہ پوپ فرانسس کاکہنا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عابدہ پروین اور نصیبو کی ملاقات ویڈیو وائرل مداحوں کا اظہارِ تحسینپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی کوک اسٹوڈیو کے دوران ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر مداحوں نے دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »