اہل کراچی کو مزید تین سال لوڈشیڈنگ بھگتنا ہوگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہل کراچی کو مزید تین سال لوڈشیڈنگ بھگتنا ہوگی پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Karachi

Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

نیپرا کی جانب سے جاری اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ کے مطابق2023 کے بعد بھی کے الیکٹرک کے سسٹم میں بہتری کے امکانات کم ہیں۔ کمپنی پیک ٹائم میں بجلی کی طلب پوری کرنے کے قابل نہیں۔ پاور پلانٹس میں خرابی سے بجلی کا بریک ڈاون ہونے کا خدشہ ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قلت پر قابو پانے اور پیداوار بڑھانے کیلئے وسائل بروئے کار لانےکی سفارش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahabkamran2

Wahabkamran2 اور اس کے بعد پھر کراچی والے عادی ہو جائیں گے

Wahabkamran2 People of Karachi facing these issues from last 70years. Karachi feeding all the country by its taxes. But they treated as stepchildren.

Wahabkamran2 Correction here.. the people of Karachi and sindh has to bear this govt for next 3 years....

Wahabkamran2 Khao pyo hukumat mey yehi hota hey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، میتیں اہل خانہ کو دی جا سکتی ہیں، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیر سٹر مرتضیٰ وہاب نےکورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تدفین کے معاملے پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طبی ماہرین کے مطابق کورونا سے انتقال کرنے والوں کی میتیں اہل خانہ کو دی جا سکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیامحکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے ہیٹ ویو کی پیش گوئی کر دی ہے۔ Unfollowing becoz of your poor and means style of reporting. 😡😡😡😡😡 نواز شریف کے شیر عمران خان کے ٹائیگرز اور PPP کے جیالے بننے سے پہلے پہلے 'ہم مُحَمَّد ﷺ اور صحابہؓ کے غلام بن کر دکھائیں '❤ السلام عليكم... Plz follow my new account Karachi ma sirf 42 degree ho ga day time ma , yahaan report karo na punjab ma night time ma jahan 40 degree hota ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیامحکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا Read News WeatherHeatAlert Weather Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، بہن سے دوستی پر بھائیوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش ندی میں‌ پھینک دیبہن سے دوستی، بھائیوں نے نوجوان کو قتل کرکے لاش ندی میں‌ پھینک دی مزید پڑھیں: بہن شادی کا کہہ رہی ہے اور بھائیوں نے شادی نہی کی بلکہ قتل کر دیا۔ پھر کہتے ہیں یہ غیرت ہے۔ اللہ ہمارے پر رحم کرے عقل کے دروازے کھولے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »