اہلیان کراچی مہمان نواز اور کھلے دل کے مالک ہیں، جرمن قونصل جنرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہلیان کراچی مہمان نواز اور کھلے دل کے مالک ہیں، جرمن قونصل جنرل ARYNewsUrdu Karachi

جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خاص طور پر کراچی کے لوگ بہت مہمان نواز، ثقافت پسند اور کھلے دل کے مالک ہیں۔

انہوں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، حالیہ سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی کے باوجود پاکستانی قوم اٹھ کر سنبھلنا جانتی ہے۔ قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ 2019کے بعد پہلی مرتبہ قومی دن منانے کی خوشی ہے جبکہ پاکستان میں یہ میری پہلی تقریب ہے جس کی مجھے بہت ہی زیادہ مسرت ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی یورپ کا اہم ملک ہے اس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوٸ شک نہیں کراچی والے سمندر جیسا دل بھی رکھتے ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن قونصل جنرل پاکستان میں تیار ہونے والے فٹ بال کے مداح نکلےجرمن قونصل جرنل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز پاکستان میں تیار ہونے والے فٹ بال کے مداح ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے درمیان ایک منفرد جنگل: جہاں نایاب کالا امرود بھی پایا جاتا ہےکراچی کے درمیان ایک منفرد جنگل موجود ہے، جہاں کالے امردو کا پودا اس کو خاص بناتا ہے جبکہ مختلف اور نایاب قسم کے پھل موجود ہیں۔ Raafay kitnay payda huay ab kahan hain payda hotay he ice cream khanai to nai nikal gaeay 🤗🤗👻 Kahi yh karachi ki aloodgi ki wjh sy toh kala nai ho gya amrood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اعظم بستی کے قریب فلیٹ میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 4 سالہ بچی جاں بحقکراچی: محمود آباد کے علاقے اعظم بستی کے قریب فلیٹ میں گیس بھر جانے سے 4 سالہ بچی جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور 4 بچے بے ہوش ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے سموسے کی ویڈیو شیئر کردی، معاملہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم اکثر ہی کھلاڑیوں کو میدان اور میدان سے باہر بولنگ ٹپس دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ معاملہ بھوک کا تھا Samosa nahi 🥭 hai, haad hai asi fazool type news ki, haad b Cross hu gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96برس کی عمر میں انتقال کر گئےبیجنگ:چین کے سابق صدر وکمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل جیانگ ژیمن 96برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق حکمران کمیونسٹ پارٹی ، پارلیمنٹ،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »