اگلے چار ماہ میں روپے کی قدر مستحکم‘ تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کم ہوجائے گی‘ مشیر خزانہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگلے چار ماہ میں روپے کی قدر مستحکم‘ تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کم ہوجائے گی‘ مشیر خزانہ Peshawar ShaukatTarin MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial shaukat_tarin

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے چار ماہ میں روپے کی قدر مستحکم‘ تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کم ہوجائے گی‘ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر کو زبردستی پکڑ رکھا تھا جس کے معیشت پر برے اثرات مرتب ہوئے ہیں‘ سینیٹر منتخب ہو کر اپنی سابقہ کارکردگی برقرار رکھوں گا۔پیر کے روز پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ا یم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر لینے کا مقصد صرف ایک ارب ڈالر نہیں ہوتا بلکہ آئی ایم ایف جب رقم دیتی ہے تو پھر دوسرے مالیاتی ادارے ‘...

کردیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں جس کے اثرات چار ماہ بعد آنا شروع ہوجائیں گے۔ تیل‘ سریا کی قیمتوں میں کمی اور روپے کی قدر مستحکم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ روپے کی کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ماضی میں زبردستی ڈالر کی قیمت کو ایک جگہ پکڑے رکھا جس کی وجہ سے پچیس ارب کی درآمدات گر کر پندرہ ارب پر آگئیں اور ملکی معیشت پر برے اثرات مرتب ہوئے۔ حکومت کوشش کررہی ہے کہ برآمدات کو بڑھایا جائے اور درآمدات کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial shaukat_tarin Bawaqoof bana rahy hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا'اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا Kiss Monh see?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی گئیں ووٹر کی ووٹ کیساتھ سیلفیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے ضمنی انتخاب این اے 133 میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، ووٹر نہ صرف موبائل فون نہ صرف ہمراہ لے گیا بلکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری - BBC News اردواپنی نئی سوشل میڈیا کمپنی کی ابتدائی کامیابی پر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک ارب ڈالر (کی سرمایہ کاری) ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے لیے اہم پیغام ہے کہ سینسرشپ اور سیاسی تعصب ختم ہونا چاہیے۔‘ jack, your company archived his account, now deal with him TheTrump Boht taiz hey ye Will try to be part of first joining members of this App
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »