Shehbaz Gill, شہباز گل, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Shehbaz Gill, شہباز گل

اگلے انتخابات جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا، شہباز گل

احسن اقبال صاحب کچھ تو حیا کریں، اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ایسا نہ کریں، شہباز گل تفصیلات جانیے: #DailyJang

13/06/2021 4:15:00 PM

احسن اقبال صاحب کچھ تو حیا کریں، اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ایسا نہ کریں، شہباز گل تفصیلات جانیے: DailyJang

آپ گلو بٹ کے نام پر الیکشن لڑنا اور جیتنا چاہتے ہیں، یہ ہم نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم اگلا الیکشن جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ احسن اقبال صاحب کچھ تو حیا کریں، اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ایسا نہ کریں۔

نعروں کاوقت ختم حکومت بتائے کہ تبدیلی کیلئے کیا کررہی ہے، مہوش حیات - ایکسپریس اردو 'ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائیگا' پیکرحیا وصبر، داماد رسول، مجسم ایثارحضرت عثمان غنی ؓ کا آج یوم شہادت - ایکسپریس اردو

شہباز گل کا کہنا تھا کہ بجٹ سے پہلے کہہ دیا تھا کہ اپوزیشن سائلنٹ موڈ پر رہے گی، ہمیں پتہ ہے کہ اورسیز پاکستانیوں میں مسلم لیگ (ن) کے ماننے والے کم ہیں۔انھوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے درمیان پی ٹی آئی کے چاہنے والے زیادہ ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے جھوٹ اور مکر سے ڈسے گئے ہیں، اب ایسا نہیں ہو گا، اب شہباز شریف نہیں جاسکیں گے، احتساب کرانا ہو گا، اب شہباز شریف کا علاج پاکستان کے اسپتالوں میں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ گلو بٹ کے نام پر الیکشن لڑنا اور جیتنا چاہتے ہیں، یہ ہم نہیں کرنے دیں گے، دنیا کے ممالک کی ایک لمبی فہرست ہے جہاں الیکٹرانک ووٹنگ نظام ہے، آپ گلو بٹوں کے ساتھ الیکشن کروانے کا نظام چاہتے ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ ہم اگلا الیکشن جیتیں یا ہاریں، الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگا۔ headtopics.com

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ تین سال میں عمران خان نے 52 کروڑ روپے بسکٹ اور چائے کے اخراجات سے بچائے۔ مزید پڑھ: Daily Jang »

Awaz | SAMAA TV | 28 July 2021

#Samaanewslive #TodayBreakingNews #LatestNewsStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in...

🖐️👢👢👢 ایک اوورسیز پاکستانی سینئر سٹیزن کے تاثّرات: قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر بھی اوور سیز پاکستانیوں کو لوٹا۔ جس کا حساب آج تک نہ کسی نے لیا نہ انھوں نے دیا۔ پھر ڈالر اکاونٹ فریز کرکے اوورسیز پاکستانیوں پر دوسرا وار کیا ہم تو زخم خوردہ اور ڈسے ہوئے ہیں ان زہریلے سانپوں کے

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاریکراچی : اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے

سعودی عرب : مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندی، وقت متعین کردیا -سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ OFFICIALNCOC2 PakPMO SMQureshiPTI OfficialDGISPR mophrd We Overseas are suffering difficulties while returning to KSA Pfizer not available. Direct flights are suspended. We send millions in remittances and no one from Pak gov do anything for us

رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیااکنامکس انٹیلی جینس یونٹ کی تیار کردہ عالمی فہرست کے مطابق رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SindhCMHouse BBhuttoZardari CMSindh PPP_Org MediaCellPPP DunyaKKKS SyedaShehlaRaza BakhtawarBZ

اداکارہ ایمان علی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر اینکرپرسن رابعہ انعم بھی میدان میں آگئیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے خود کو ’کھسرا‘ کہہ ڈالا جس پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور لوگ اسے

انوکھا واقعہ: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی اپنی جگہ پر ساکت رہ گئےانوکھا واقعہ: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی اپنی جگہ پر ساکت رہ گئے ARYNewsUrdu

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب، حتمی معاہدے پر دستخطتل ابیب : نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ، وزیراعظم نے جمعے کے روز آخری اتحادی معاہدے پر دستخط کردیے ،نفتالی بینیٹ دو سال تک وزیراعظم رہیں گے