اگر کسی جاننے والے کو کووڈ ہوا ہو تو اس سے کتنے دن بعد ملنا محفوظ ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور اومیکرون: کووڈ سے متاثرہ شخص کتنے دن تک متعدی رہتا ہے؟

اومیکرون وائرس دوسرے وائرس کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے جس میں ویکسین سے بچانے اور دوسرے لوگوں تک پھیلنے کی زیادہ صلاحیت پائی جاتی ہے۔

اسی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں آئسولیشن یا تنہا رہنے کی پابندی کو کم کر کے پانچ دن کر دیا گیا تاکہ سکول یا کام پر نہ جانے والوں کی مشکلات کم کی جا سکیں۔ اومیکرون کے بارے میں اب تک حاصل کردہ معلومات کے مطابق انفیکشن کے دو سے تین دن کے اندر علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ اومیکرون کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وائرس کی علامات ظاہر ہونے سے ایک سے دو دن پہلے اور دو سے تین دن بعد تک یہ وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔