اگر او آئی سی وزرائے خارجہ کی سطح کااجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے توپھر پاکستان۔۔۔شاہ محمود قریشی کا دبنگ بیان سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”اگر او آئی سی وزرائے خارجہ کی سطح کااجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے توپھر پاکستان۔۔۔“شاہ محمود قریشی کا دبنگ بیان سامنے آگیا SMQureshiPTI OIC_OCI ShahMahmoodQureshi PTI OIC

اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہامیں ایک بار پھر احترام کے ساتھ او آئی سی کو بتا رہا ہوں کہ وزرائے خارجہ کی کونسل کا اجلاس ہماری توقع ہے،اگر آپ اس کو طلب نہیں کرسکتے ہیں تو پھر میں وزیر اعظم عمران خان سے اسلامی ممالک کا اجلاس طلب کرنے پر مجبور ہوں گا جو مسئلہ کشمیر پر ہمارے ساتھ کھڑے ہونے اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر او آئی سی وزرائے خارجہ کی سطح کااجلاس طلب کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پاکستان او آئی سی کے باہر سیشن میں جانے کے لئے تیار...

بھارت میں کورونا سے پریشان عوام کے پیسے چوری کرنے کیلئے سائبر کریمنلز نے حربہ نکال لیا ، حیران کن، خبر، آپ بھی احتیاط کریں اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے لئے وزرائے خارجہ کانفرنس کی اہمیت کی وضاحت کی تھی۔ تب انہوں نے کہا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر امت مسلمہ کی طرف سے واضح پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے۔اگرچہ گزشتہ سال اگست سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر کشمیر سے متعلق رابطہ گروپ کی میٹنگ ہو رہی ہے اور او آئی سی کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن نے مقبوضہ وادی میں حقوق کی پامالی کے بارے میں بیانات دیئے ہیں ، لیکن اس میں کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔وزرائے خارجہ کے اجلاس کو طلب نہ کرنے کے پیچھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی تحقیقات کی جائیں، او آئی سی -جدہ : یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی(آرگنازیشن آف اسلامک کنٹریز) کے انسانی حقوق …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،18 سالہ لڑکی شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہکشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی:دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Pakistan Position Kashmir Not Changed MoIB_Official PMOIndia UN pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ نے زاہد حفیظ چودھری کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خارجہ نے عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چودھری کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »