اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے, برطانوی وزیراعظم نے دھمکی دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے گا۔، روس یوکرین تنازع اگر خطرناک رُخ اختیار کرلیتا ہے تو اس کے نتائج بھیانک ثابت ہونگے۔ یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے امید کی تھی کہ روس اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے میں کمی لائے گا۔ روس نے 1 لاکھ سپاہیوں کی صف بندی کی ہے جو یوکرین کیخلاف روس کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد...

واضح رہے کہ نیٹو اتحاد روس کی سرحد کے قریب فوجی تنصیبات میں مصروف ہے اور روس متعدد بار مغرب سے اس کارروائی کو بند کرنے کا مطالبہ کرچکا ہے۔ روس نے یوکرین پر حملے کے تردید کی ہے اور فوج کو تعینات کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ روس اپنی سالمیت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شہزاد اکبر کی جگہ سر نعیم بخاری کو ملنی چاہئے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کشیدگی، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاںیوکرین کی سرحد پر روس کے کسی بھی اقدام کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا حملے کے مترادف سمجھا جائے گا، امریکی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ہر سیاستدان کو چورکہنے والوں کو آئینہ دکھادیا: فضل الرحمانپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو ہی لانگ مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org ANPMarkaz ملاں ڈیزل چور اور ہمنواء
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

27 فروری کو جمہوری قانونی اور آئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے: بلاول بھٹوحیدرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور ہم جمہوری، قانونی و آئینی طاقت سے حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے بدبخت باپ کو دوسری بار جیل ہوگئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک بدبخت باپ سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر دوسری بار جیل پہنچ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق رچرڈ نامی اس درندہ صفت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے: بورس جانسن کی روس کو دھمکیلندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »