اکنامک ایڈوائزری کونسل میں میرا نام مجھ سے پوچھے بغیر شامل کیا گیا: خرم حسین

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:59 PM, 27 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے معاشی ماہرین سے پوچھے بغیر ان کے نام 18 رکنی ایڈوائزری کونسل میں شامل کردیے ہیں۔ معروف

اسلام آباد: حکومت نے معاشی ماہرین سے پوچھے بغیر ان کے نام 18 رکنی ایڈوائزری کونسل میں شامل کردیے ہیں۔ معروف معاشی ماہر اور سینئر صحافی خرم حسین کا کہنا ہے کہ میرا اکنامک ایڈوائزری کونسل میں مجھ سے پوچھے بغیر شامل کیا گیا ہے۔

خرم حسین نے ٹویٹ کیا کہ میں نے اس رول کے بارے میں نہ خواہش کی اور نہ ہی میں بطور اکنامک ایڈوائزری کونسل کے رکن کے طور پر کام کروں گا۔ میں حکومت کو معیشت بہتری کے لیے مشورے اپنی صحافت کے ذریعے دیتا رہوں گا۔ My name has been added to the list of people on the Economic Advisory Council without my knowledge or my consent. Want to confirm that I did not seek this role, nor will I be taking it up.جولائی میں لوڈشیڈنگ بڑھے گی: وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کردیا

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آج 18 رکنی نئی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دی ہے جس میں خرم حسین کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ ایڈوائزری کونسل کے دیگر ارکان میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل ، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، عائشہ غوث پاشہ، حفیظ پاشا ، علی چیمہ ، محمد حسن شاہ ، اختر حسین شاہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیا ڈرامہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن: انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ظہیر عباس کی حالت بہتر ہونے لگیظہیر عباس دبئی میں کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے بعد میں پی سی آر ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے پر گزشتہ اتوار کو انہیں دبئی سے لندن منتقل کیا گیا تھا Get well soon Ok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاجمظفرگڑھ میں جمشید دستی کی جانب سے مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج کیا گیا، پارٹی کارکنوں کے ہمراہ قمیضیںاتارکر اور روٹیاں گلے میں لٹکالیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا، ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہمعاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایندھن کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر پیٹرول 22 اور ڈیزل 15 فیصد مہنگا ہو گیامعاشی بحران سے دوچارسری لنکا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 22 فیصد مطلب 52 روپے ایک لیٹر پر، اب انکو قیمت لکھنے میں شرم محسوس ہوتی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایشائی ملک سری لنکا میں lakh di lannat 24 channel tay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازپاکستان بھر میں آج سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ Good
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »