اکشے کمار نے کپل شرما کے پاؤں کیوں چھوئے؟ کہانی سے پردہ اٹھ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپل شرما نے اکشے کمار کی طرف سے اُن کے پاؤں چھونے کی تصویر پر وضاحت دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اکشے کمار کی طرف سے اُن کے پاؤں چھونے کی تصویر پر وضاحت دی ہے۔

اکشے کمار اپنی فلموں کی پروموشن کے لیے اکثر کپل شرما شو میں جاتے ہیں، اس دوران مہمان اور میزبان کے درمیان خوب باتیں ہوتی ہیں۔ کپل شرما نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام پر بھی شیئر کی تھی، اس کا کیپشن لکھا تھا کہ’ اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اکشے کمار آشیرواد لے رہے ہیں‘۔ میزبان نے انہیں اکشے کمار کے ساتھ تصویر دکھائی اور تصویر کے پیچھے کی کہانی سے متعلق پوچھا تو کپل شرما نے جواباً کہا کہ ’بس یہی تو ہے جو میں نے کمایا ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکھ دی لعنت تم پر۔ بلوچستان میں کیا ہوا تم لوگوں کو احساس نہیں جو اپنے باپ کے مطعلق پوسٹ کر رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکول کی دیوار گرنے سے 2 بچوں کی ہلاکت عدالت نے متعلقہ حکام کو طلب کرلیاعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) چھور کے قریب گاؤں صوفی اکبر حسین میں پرائمری سکول کی انتہائی  خستہ حال دیوار گرنے سے دو کمسن بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »