اکرم درانی کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکرم درانی کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش ويڈيو لنک: DailyJang

کنوینر رہبر کمیٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کردی۔

میڈیا سے گفتگو میں اکرم خان درانی نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن پہلے واضح اعلان کرنا ہوگا کہ آزادی مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے رابطہ کر کے انہیں اپنے موقف اور مطالبات سے آگاہ کردیا ہے۔ کنوینر رہبر کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک نے دوران گفتگو بتایا کہ حکومتی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام ایوان صدر میں طلب کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشاورت کرکے آپ سے رابطہ کریں گے اور پھر بتائیں کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اکرم خان درانی نے یہ بھی کہا کہ حکومت کے رویے سے لگتا نہیں کہ وہ مذاکرات میں سنجیدہ ہے، ایک طرف کمیٹی بناتے ہیں، دوسری جانب وزیراعظم اور وزرا برا بھلا کہتے ہیں، دونوں چیزیں ساتھ نہیں چل سکتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکرم خان درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیشآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ نیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیشآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ نیب With what results
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کی خبریں ، مولانا فضل الرحمان کی تردیدپشارو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے حکومت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکمزائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکم pid_gov PTIofficial MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »