اکتوبر میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں ہونگی،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکتوبر میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں ہونگی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سماء سے خصوصی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا پاکستان مسلم لیگ (نواز) لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ حکومت مخالف احتجاج میں نہیں جائیں گی

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ حکومت مخالف احتجاج میں نہیں جائیں گی۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جمیعت علماء ہند ںے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حمایت کی ہے،مولانا فضل الرحمان اس کی مذمت کریں۔ انھوں نے کہا کہ ہم پرکشمیر کے سودے کا الزام لگایا جا رہا ہے جبکہ پہلی مرتبہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اٹھایا گیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زبردست طریقے سے کشمیر کا کیس لڑا ہے، اب نریندر مودی پھنس گیا ہے، جنگ ہوئی تو ساری قوم تیار ہے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، آصف علی زرداری میں سے اب کوئی بھی خطرناک نہیں رہا، عمران خان نےکہہ دیا ہے کہ جب تک یہ لوگ پیسےنہیں دینگے،وہ انھیں باہر نہیں جانے دیں گے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے بہت مطمئن ہے جبکہ اکتوبر میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں ہونگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Golden kahaan hain ?.

Gando teri waldiat change hojani ay

I only say

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹقومی اسمبلی، وزراء اور پی پی ارکان میں تلخ جملوں کاتبادلہ، اپوزیشن کاواک آؤٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا ہر صورت اکتوبر میں آزادی مارچ کا اعلانجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہر صورت اکتوبر میں آزادی مارچ MoulanaOfficial Inshallah Islamic presidential system. MoulanaOfficial اگر اکتوبر تک آپ کو پٹہ نہ پڑا تو ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیعرمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع Read News Lahore RamzanSugarMills HamzaShahbaz Judicial Remand PMLN AccountabilityCourt president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس حمزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہوزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »