یہ غیرمعمولی واقعہ جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل پارک میں دیکھا گیا جہاں بھوک کے مارے مگرمچھ نے اژدھے کو کھا لیا۔
مقامی شخص گیل ایراسمس نے لوئر سبی کے بالکل جنوب میں سبی ریور برج پر غیر معمولی واقعہ دیکھا۔ اس نے واقعے کی تصاویر اور کہانی ویب سائٹ پر ساتھ شیئر کی ہے۔ گیل نے لکھا کہ انہوں نے لوئر سبی کے جنوب میں تھوڑے فاصلے پر گاڑی روکی اور خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہوئے۔ یہ پل بہت سے لوگوں کے لیے ایک پسندیدہ جگہ ہے کیونکہ یہ لوئر سبی کے بہت قریب ہے جس کی وجہ سے آپ گیٹ بند ہونے سے چند منٹ پہلے تک وہاں ٹھہر سکتے ہیں۔
گیل نے کہا کہ ہم اس پل کو پسند کرتے ہیں کیونکہ یہاں ہمیشہ کچھ نہ کچھ دلچسپ ہوتا ہے۔ اس دن، جیسے ہی ہم نے اردگرد نظر ڈالی تو ہم حیران رہ گئے ایک مگرمچھ نے بڑے اژدھے کو پکڑ لیا اور اسے کھانا شروع کر دیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
arynewsud » / 🏆 5. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید بدنظمی کا شکارکراچی : پی آئی اے کی اندورن وبیرون ملک جانیوالی پروازوں کا کئی کئی گھنٹےتاخیر سے روانہ ہونا معمول بن گیا، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے نام کرلیاینگسٹ لائف ٹائم اچیومنٹ کا ایوارڈ اداکارہ ریما خان کو دیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان پہنچنے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیاملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
جدہ سے ملتان آنے والا مسافر طیارہ گراؤنڈ کیوں کرنا پڑا؟ملتان : پی آئی اے کا مسافر طیارے ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جس کے باعث مدینہ جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی