اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے: وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے: وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed GovtofPakistan

کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں جانوں کی قربانی دی گئی۔ جوہر ٹاؤن کے بعد انارکلی میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا جس کے بعد وزارت داخلہ نے تمام اداروں کو الرٹ جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت حزب اختلاف کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے۔ 23 مارچ کو اسلامی ممالک کی تنظیم کا اجلاس ہو گا تو حزب اختلاف 4 دن

پہلے یا بعد میں احتجاج کر لے۔ او آئی سی کے لیڈرز پاکستان آئیں گے جس کی وجہ سے 21 اور 22 مارچ سے کچھ سڑکیں بند ہوں گی۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزارت داخلہ نے تمام فورسز کو الرٹ رہنے کی وارننگ دی ہے اور فورسز کو کہا ہے کہ جاگتے رہنا۔ کالعدم ٹی ٹی پی کی شرائط ایسی تھیں جو قبول نہیں کی جا سکتیں اور ٹی ٹی پی نے خود سیز فائر ختم کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا‘پیوٹن نے یوکرین میں فوجی مداخلت کا انتخاب کیا تو روس کوبھاری قیمت چکانا پڑےگی: امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں :GeoNews JoeBiden
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'لاہور دھماکے کے پیچھے کونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں'اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے پیچھےکونسی تنظیم ہے، بحثیت وزیر داخلہ ابھی بتانے کی پوزیشن میں نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت حجاب کرنے والی طالبات کا کلاس روم میں داخلہ بندبھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں ایک سرکاری کالج کی بہت سی مسلم طالبات گزشتہ تقریبا 20 روز سے کالج کے احاطے میں باہر بیٹھ کر تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کئی طاقتیں پاکستان میں دہشتگردی کرانا چاہتی ہیں،شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان استحکام کی طرف جا رہا ہے، مگر کئی طاقتیں ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتی ہیں SamaaTV لعنت تیری زندگی تے شیدے ٹلی بغیرت BC cissi soooooooooooor ke aulad ye baat hamain pehle nain pta joo touu maalan hamain batae ga .... لعنت تیری زندگی تے شیدے ٹلی بغیرت اور طاقتیں اسی ملک اور حکومت میں موجود ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابوظبی دھماکے میں جاں بحق پاکستانی شہری آبائی علاقے میں سپرد خاکمعمور داوڑ کی نماز جنازہ میں علاقے کے عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا Kufr ka saya hi pakistani awam pe imran kuch ni karda Lahore اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے ۔ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »