اپوزیشن ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہے: وزیراعظم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی

و معاشی صورتحال پر ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں، مجرموں سے ڈیل کا مفاہمت قوم سے غداری کے مترادف ہے، ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، انہوں نے ہر شعبے میں رانا شمیم جیسے لوگوں کو استعمال کیا ہے۔ انہوں نے ترجمانوں سے کہا کہ کرپشن کے خلاف بیانیہ پر فرنٹ فٹ پر کھیلیں، احتساب اور کرپشن کے خلاف بیانیہ پر ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے، کرپشن کے خلاف بیانیہ کے ساتھ ساتھ حکومت کے اچھے کام اجاگر کریں۔

وزیراعظم نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ملکی معیشت کے بارے میں مسلسل مثبت اشارے دے رہے ہیں، معیشت درست سمت میں ترقی کررہی ہے، کاروباری کمپنیاں ریکارڈ منافع کما رہی ہیں، معیشت کی ترقی کے اثرات جلد عوام کو منتقل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حنا الطاف کے والد کا انتقال ہوگیا - ایکسپریس اردواداکارہ حنا الطاف نے تمام لوگوں سے اپنے والد کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی Rest in Heaven . یہ تصویر لگا کے افسوس کا اظہار کروانا ہے یا مزید عوام کو شہوت کے لئیے ابھارنا ہے جواب کا منتظر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں چودھری شجاعت حسین07:08 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مشیروں اور Khan ko Kya pta Kya sai Kya glt ..us ko B's daily mehngai ziada krnee ks soch rha ha ..k saree gareb mar jy or es trah mehngai khtm
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا تخلیق کاروں کیلیے پیڈ سبسکرپشنز پر غوراس سے شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم پر تخلیق کاروں کو اپنے مواد کی قیمت وصول کرنے کا موقع ملے گا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کیلیے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر خاتون صحافی گرفتار - ایکسپریس اردوترکی میں صدر کے لیے نامناسب الفاظ کے استعمال کی سزا 4 سال قید ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ابوظبی کے ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگووزیراعظم عمران خان سے ابوطبی کے ولی عہد محمد بن زید نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »