اپوزیشن کا وائرس کی روک تھام کیلئے وسیع البنیاد حکمت عملی کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پی پی پی نے پنجاب کی کم از کم ایک فیصد آبادی کے ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کیا۔ CoronaInPakistan DawnNews مزید پڑھیں:

شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ عوام کو روزانہ کی بنیاد پر اسکرین کیے جانے والے مریضوں کی تعداد سے آگاہ کیا جائے —فائل فوٹو: اے پی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ’عوام کو اس مرض سے محفوظ کرنے کے لیے کورونا وائرس کی نگرانی اور روک تھام سب سے اہم ہے‘۔کے مطابق انہوں نے حکام پر زور دیا کہ کووِڈ19 کے مریضوں کو فوری طور پر جنرل ہسپتالوں سے دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں ایک بزرگ مریض کے ساتھ مبینہ طور پر ناروا سلوک رکھنے جانے کی رپورٹ کے حوالے سے انہوں نے طبی عملے کی تربیت کا مطالبہ کیا تا کہ اس قسم کے کیسز کوصحیح طریقے سے سنبھال سکیں۔

شہباز شریف نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکمراں جماعت کے صدر کی حیثیت سے ان دونوں علاقوں کے حکمرانوں کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ کی، جس میں مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب اور دیگر پارٹی عہدیدار بھی شریک تھے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ الرحمٰن نے کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے اپنی ضروریات کے بارے میں آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف پنجاب؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ پھر بونگیاں مارے گا، My dear PM please give one Lafafa to top 5 journalist next day no corona in this country .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu Idhr bhi bhot hn is larki jesy log An Indian Doctor Scholar has said that those who eat meat of large animals do have friendly Coronavirus that may be traced through Coronavirus detection kit too as both have resembling codes without illness symptoms. استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ، سندھ طاس کمیشن کا اجلاس ملتویلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پاکستانی اور بھارتی حکام کے درمیان ہونے والے سندھ طاس کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »