اپوزیشن بات کرے، انتشار ناقابل برداشت، وزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن، فضل الرحمٰن اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں،افراتفری سےنقصان کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے، وفاقی وزراء

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن بات کرے، انتشار ناقابل برداشت، وزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن، فضل الرحمٰن اسلام آباد پر چڑھائی کرنا چاہتے ہیں،افراتفری سےنقصان کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے، وفاقی وزراء ويڈيو لنک: DailyJang

اسلام آبا حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن بات کرے، انتشار ناقابل برداشت ہے، وزیراعظم کا استعفیٰ ناممکن ہے.

اپوزیشن جماعتوں سے درخواست ہے ایشوز ہیں تو مذاکرات کی میز پر لائے ہم ان کے پاس چل کر جانے اور بات چیت کیلئے نیک نیتی کے ساتھ تیار ہیں، اگر وہ پاکستان، کشمیر اور عوام سے محبت رکھتے ہیں تو مذاکرات کی جانب آئیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی ان کے ہمراہ تھے۔

دوسری مرتبہ بھی جب نکلے اس وقت پناما کا سنگین معاملہ تھا لیکن جب کمیشن بنا تو ہم نے اس فیصلے کو تسلیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیونکہ اس ٹیم نے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کے ساتھ بات چیت کرنی ہے اس لئے وزیر اعظم نے سینئر ممبران پر مشتمل کمیٹی بنائی ہے جس سے ہماری نیک نیتی اور سنجیدگی بھی ظاہر ہوتی ہے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں بھی مسلح جتھوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور اگر ایسا کچھ ہوا اور پاکستان اور اس کے عوام کا نقصان ہوا تو اپوزیشن خود اس کی ذمہ دار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت سے چھپنے کا مطلب ایجنڈا کچھ اور لگتا ہے اور وہ کشمیر کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن اگر ان کا ایجنڈا پاکستان اور عوام ہے اور وہ کشمیر سے محبت رکھتے ہیں تو انہیں مذاکرات کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو بھرپور ایکشن لیا جائے گا، حکومت - ایکسپریس اردواپوزیشن مذاکرات کی میز پر نہ آئی تو افراتفری ہوگی جس کی ذمہ داری اپوزیشن پر ہوگی، پرویزخٹک آپنا کیا ہوا بھولنا نہیں چاہیے .NO THREATS TO OPPOSITION TILL NEGOTIATION WITH OPPOSITION NEGATES THE SPIRIT OF FRIENDLY POLITICAL ATMOSPHERE.YES Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me itni tantion hogai sb ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہی جوڑا لاہور سے اسلام آباد روانہشاہی جوڑا لاہور سے اسلام آباد روانہ تفصيلات جانئے: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان سے کیسے نمٹا جائے، وزیر اعظم کی اسلام آباد میں علما سے ملاقاتBakwas chore ker mazakrath ke ja ay sari Qoom ko patha hay k Bazi k Pathay kin hathon main hain, Aap ke kya haisyath hay ? وہ جو دھرنے کے وقت اس کے ساتھ تھا اور جو فوجیوں کی شاباش سے دھرنا دینے کیلئے ساتھ تھے ان سے ملاقات کرے یہ تو وہ مولوی ہیں جن کو چالیسویں پر بھی کوئی مدعو نہیں کرتا ۔ اپنے جیسے شریر قادری اور رضوی کو مدعو کرے ۔ جن شر پسندوں نے اسکو لانے میں کردار ادا کیا تھا he never said that, this is a false headlines. lifafa hope Allah destroys this fasadi media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائداسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد Pakistan Islamabad Arms License Banned pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائدضلعی انتظامیہ نے اسلحہ لائسنسوں کے اجرا پر پابندی عائد کر دی  ۔تفصیلات  کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئیاسلام آباد : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 1 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »