اپوزیشن کی آزادی مارچ کے حوالے سے تیاریاں تیز،مولانا فضل الرحمان،شہبازشریف کی دعوت پر کل لاہور آئیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزادی مارچ کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں نے تیاریاں مزید تیز

کر دیں ہیں۔ شہباز شریف کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ دونوں رہنما وفود کی سطح پر اجلاس کریں گے۔ اجلاس کے بعد شہباز شریف اور مولانافضل الرحمان کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جائے گی۔ جبکہ دوسری جانب شہباز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماﺅں کو پیپلز پارٹی کو اعتما دمیں لینے

کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہبازشریف کی ہدایات پر احسن اقبال آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ لیگی رہنما احسن اقبال بلاول بھٹو کو آزادی مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ شہباز شریف کی ہدایات پر لیگی قیادت پیپلز پارٹی رہنماﺅں سے آزادی مارچ کے حوالے سے مشاورت بھی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hammer exiled dangerous JUI-F Rehman gangs criminal leaders over join TTP wear yellow terrorists leaders 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو آزادی مارچ کی قیادت کونسی جماعت کرے گی ؟ اعلان ہوگیاپشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے اسلام آباد مارچ میں کھسرے ۔ میں مسلمان ہوں۔ اللہ پاک کو ایک مانتا ہوں ۔ نبی پاک (صلی اللہ علیہ و سلم) کو مانتا ہوں وہ آخری نبی ہیں لیکن اس عقیدے کو نہیں مانتا جس میں لواطت (گانڈو گیری مرد کے ساتھ مرد کا زنا ۔ گے ازم ) کی اجازت ہو۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھرنے یا آزادی مارچ کی نہیں بلکہ کشمیر کی آزادی کے لئے مارچ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہدھرنے یا آزادی مارچ کی نہیں بلکہ کشمیر کی آزادی کے لئے مارچ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین پلانے کی حمایت، 100 سے زائد فتوؤں کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین پلانے سے متعلق سو سے زائد فتوؤں کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خدشات دور ہوں گے۔ RehanRabbani92
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: فضل الرحمٰن کی اسفندیار ولی سے ملاقاتآزادی مارچ: فضل الرحمٰن کی اسفندیار ولی سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang Aa expected at last they mate each other well go ahead .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آزادی مارچ‘ میں شمولیت کے مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی تیار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’آزادی مارچ‘ میں شمولیت کے مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی تیار - Pakistan - Dawn Newsغریب عوام کے نام پر لیکن عوام کو چاہئے ان سے مطالبہ اس سب سیاستدانوں کے بچے سب سے آگے ہونے چاہیے ۔ان کے اپنے بچے گھروں میں یا باہر دوسرے ممالک میں ۔غریب عوام کو مروایے گے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »