اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیاسراج الحق نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے کراچی میں تاریخی مارچ کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا،سراج الحق نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے کراچی میں تاریخی مارچ کا اعلان کردیا

ہوئی احساس محرومی موجودہ حکومت کی نا اہلی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہے,حکومت کے 870دن نا اہلی اور ناکامی کا ثبوت ہیں اور موجودہ اپوزیشن نے ان 870دنوں میں حکومت کا ساتھ دیا ہے,اپوزیشن کا نظریہ ، ایجنڈا اور پروگرام ایک نہیں لیکن حکومت کی پالیسیوں اور غلطیوں نے اپوزیشن کو ایک کردیا ہے،نیب عدلیہ کے متوازی ادارہ بن گیا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت صرف کاغذوں پر ہے زمین پر کہیں نہیں،51وزراءاور مشیر خود کو وزیر اعظم کے سامنے اور وزیر اعظم خود کو عوام کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے،با اختیار الیکشن کمیشن ،...

کردار ادا کریں گے،کرپٹ عناصر اپوزیشن اور حکومت دونوں کے اندر موجود ہیں ،ان کی پالیسیاں ایک ہیں،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی غلامی ، شراب کی بندش کے قانون ، تحفظ ناموس رسالتﷺ کے قوانین پر بھی سب ایک ہیں،ملک کی حالت یہ ہے کہ 8کروڑ عوام خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،ڈھائی کروڑ بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں،برآمدات میں 25فیصد کمی ہو گئی ہے،روپے کی قدر غیر مستحکم اور ڈالر کی قیمتیں موجودہ حکومت کے دور میں بہت بڑھی ہیں،بجلی ، پیٹرول کی قیمتیں دوگنا بڑھی ہیں،55روپے فروخت ہونے والی چینی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق نے APC میں نہ جانے کی وجوہات بتادیںامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) میں شمولیت نہ کرنے کی وجوہات بتادیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہشبلی فراز کا اداروں سے نواز شریف کی تقریر کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu APC2020 NawazSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی بلاول بھٹو نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن کی اے پی سی پر پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا،مرکزی رہنماﺅں کو شرکت کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے جماعت اسلامی کے حقوق کراچی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیابہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں کراچی کا مینڈیٹ چھینا گیا اور کرپٹ پیپلز پارٹی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: بچے کی جنس جاننے کیلئے شوہر نے حاملہ بیوی کا پیٹ چاک کردیامتاثرہ خاتون کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ پننا لال ایک بیٹے کا خواہشمند ہے اور اس نے یہی جاننے کے لیے اپنی خاتون کا پیٹ چاک کردیا کہ کیا پیدا ہونے والا لڑکا ہے یا لڑکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشاہد اللہ عتیق شیخ کی لڑائی نے ایوان بالا کا ماحول مکدر بنادیامشاہد اللہ عتیق شیخ کی لڑائی نے ایوان بالا کا ماحول مکدر بنادیا اجلاس میں مسلم لیگی رہنما مشاہد اللہ خان اورایم کیو ایم کے رہنما عتیق کے درمیان ’’لڑائی‘‘نے شدت اختیار کرلی۔ دونوں کے درمیان بات اس حد تک بڑھ گئی کہ ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »