اپوزیشن جماعتوں کے کردار پر تحفظات دور ہوں گے تو اے پی سی ہوجائے گی، فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت کو سہولت مہیا کریں اور اپوزیشن میں بھی رہیں یہ اکٹھے نہیں چل سکتا، ہمیں ایک مؤقف پر آنا پڑے گا، سربراہ جے یو آئی (ف) مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan JUIF FazlurRehman

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے کردار پر تحفظات ہیں وہ دور ہوں گے تو پھر کل جماعتی کانفرنس ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سیاست میں اس طرح کے رویے اور نیب کی بھی مذمت کرتے ہیں، جو اب یہ بہانہ بنا رہا کہ ہم نے مریم نواز کو اکیلے بلایا تھا۔انہوں نے کہا کہ نیب انتقام کے لیے بنایا گیا ادارہ ہے، یہ احتساب کے لیے بنایا گیا ادارہ نہیں ہے، حکومت اس ادارے کے ذریعے اپوزیشن کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے، لہٰذا ہمیں ایک مضبوط مؤقف کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا، جب تک تمام اپوزیشن یکسو نہیں ہوگی ہم ان ظالمانہ اقدام اور ناجائز حکومت کے خاتمے کے لیے مؤثر کردار ادا نہیں کرسکیں...

ایک سوال کے جواب میں مولانا کا کہنا تھا کہ حکومت کے خاتمے کی ذمہ داری جہاں سلیکٹرز کے اوپر ہے وہیں اپوزیشن کی بھی یہ ذمہ داری ضرور ہے کہ وہ آج تک اپنی یکسوئی کا مظاہرہ نہیں کرسکی، جس کا فائدہ وہ اٹھا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکرونٹی کے بعد سی اے اے نے 193 پائلٹس کو نوٹس ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسکرونٹی کے بعد سی اے اے نے 193 پائلٹس کو نوٹس ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ریفارمز نہیں ہوں گی تو ہم روتے رہیں گے ،تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس؛ پی سی بی کھیلوں کی عالمی عدالت میں اپیل دائر کرے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر عائد پابندی میں کمی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چھٹے ایشین بیچ گیمز 2 اپریل سے چین میں ہوں گے - ایکسپریس اردوایشین بیچ گیمز چین کے شہر سنیا میں منعقد ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا شہباز اور بلاول کو شکریہ کا خطوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف اور کشمیر سے متعلق اجلاس میں شرکت پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول کو شکریہ کے خطوط ارسال کیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »