اپنے پیاروں کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے والوں کا دکھ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: اپنے پیاروں کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے والے خاندان کس کرب سے گزر رہے ہیں

ان ہدایات میں مزید درج ہے کہ میت کو چھونے کے کچھ طریقوں سے وائرس لگنے کے امکانات کم ہیں مثلاً ہاتھ پکڑنے، یا میت سے لپٹنے لیکن وہ بھی اس وقت جب میت کو تدفین کے لیے تیار کر لیا گیا ہو لیکن دیگر حرکات مثلاً میت کو چومنے سے اجتناب کرنا انتہائی ضروری ہے۔

امام جمال کا کہنا ہے ان دنوں اگر کسی کے بارے میں علم ہے کہ اس کی موت کووڈ 19 سے ہوئی ہے تو مناسب اشیا میسر نہ ہونے کی صورت میں اس کو غسل نہ دیا جائے اور اگر ایسی چیزیں دستیاب ہیں جن سے آپ وائرس سے محفوظ رہ سکیں تب بھی میت کو اس طرح غسل دیا جائے کہ اسے کم سے کم چھونے کی ضرورت پڑے۔ آخری رسومات کے انتظامات کرنا امریکہ میں ایک بڑا کاروبار ہے اور گزشتہ سال اس پر مجموعی طور پر سترہ ارب ڈالر خرچ کیے گئے تھے۔

ایک ماہر کے مطابق اوسطً ایک جنازے پر ایک ہزار سے سات ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں، جس کا انحصار تابوت کی قیمت، قبر کھودنے اور زمین کی قیمت پر بھی ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اپنے رشتہ داروں کی میتوں کو سرد خانوں میں رکھوا رہے ہیں تاکہ جب حالات بہتر ہوں تو روایتی طریقہ سے اس کی تدفین کی جا سکے اور ایسا اس صورت میں ممکن ہے کہ اگر مرنے والے کی موت کی وجہ کچھ اور ہو۔

انھوں نے کہا کہ ہسپتال بعض اوقات وفات کی وجہ نہیں بتاتے اور اس بارے میں خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے لیکن اس لیے قبرستان میں ہر موت کے بارے میں یہ ہی تصور کیا جاتا ہے کہ یہ کورونا وائرس سے ہی ہوئی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They (Administration) Should Arrange live video at least. 😥😓😓😢

چین سپر پاور ہے اسکو کوئی فرق نی پڑتا اتنا کمزور ویسٹ

May Allah give them patience!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلب میں کمی کے باوجودعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ لیکن وجہ کیاہے؟ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)تیل کی طلب میں کمی کے باوجود عالمی منڈی میں اس کی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ تیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیو یارک کی شیرنی میں کورونا کی تشخیص - Amazing - Dawn NewsPakistan ki sherni mi kab hoga🙄
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں اب 14 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا Where is the notification ? بچاری غریب عوام کہاں جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب، گھروں میں جانے کی اجازتسکھر: قرنطینہ سینٹر میں مزید 66 متاثرین صحتیاب،گھروں میں جانے کی اجازت Sindh Sukkur Coronavirus Patients Healthy QuarantineCenter GoHome Pilgrims pid_gov OfficialDGISPR SindhCMHouse MuradAliShahPPP murtazawahab1 zfrmrza MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »