اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے لاکھوں ڈالر کمانے والی ماڈل کی چوری بالآخر پکڑی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فیملی اور دوستوں سے چوری بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ پر اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے لاکھوں ڈالر کمانے

ڈیلی سٹار کے مطابق یاسمین بیکر نامی یہ ماڈل برطانوی علاقے نورفوک کی رہائشی تھی۔ وہ ریٹیل کمپنی ’ٹیسکو‘ میں ملازمت کرتی تھی۔ وہ اس وقت اونلی فینز پر شرمناک ماڈلنگ کی طرف راغب ہوئی جب اس کے سابق بوائے فرینڈ نے اسے مقروض حالت میں چھوڑ دیا۔

رپورٹ کے مطابق اونلی فینز پر یاسمین بیکر کا اکاﺅنٹ تیزی سے مقبول ہوا اور وہ ماہانہ 70ہزار پاﺅنڈ تک کمانے لگی۔ تاہم اسے ڈر تھا کہ اس کے اس پیشے سے متعلق اس کے گھر والوں اور دوستوں کو علم نہ ہو جائے، چنانچہ وہ برطانیہ چھوڑ کر وسطی امریکہ کے ملک پانامہ چلی گئی اور وہاں لگژری زندگی جینے لگی۔ 28سالہ یاسمین بیکر کا کہنا ہے کہ اس کے اونلی فینز اکاﺅنٹ کو ایک فیملی فرینڈ نے سبسکرائب کر لیا اور اس کی تصاویر وہاں سے چوری کرکے اس کے آبائی شہر میں وائرل کر دیں۔ یاسمین نے کہا کہ ”اتنے سال تک میں نے اپنا یہ...

یاسمین نے بتایا کہ ”کورونا وائرس کی وباءکے دنوں میں اونلی فینز سے میں ماہانہ 70ہزار پاﺅنڈ تک کماتی رہی ہوں۔ اب میری آمدنی کم ہو کر ماہانہ اوسطاً 25پاﺅنڈ رہ گئی ہے۔ میں نے قرض چکانے کے لیے یہ پلیٹ فارم جوائن کیا تھا مگر میرا اکاﺅنٹ میری توقع سے کہیں بڑھ کر مقبول ہوا اور آج میں ایک پرتعیش زندگی گزار رہی ہوں۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول نے اپنی دادی سے متعلق تعزیتی پیغام اور چند تصاویر شیئر کردیںاپنی ٹوئٹ میں بلاول نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہم اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ ہماری پیاری دادی جان زریں آراء زرداری زوجہ حاکم علی زرداری مرحوم انتقال کر گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا اپنی فلم سنیما گھروں میں نہ دکھانے پر روپڑیںجو فلمیں دیکھنے کے قابل نہیں ہیں انہیں ترجیح دی جارہی ہے جبکہ ان کی فلموں کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جارہا ہے، میرا کا شکوہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرا اپنی فلموں کی نمائش میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں - ایکسپریس اردوپاکستان میں فلم اکیڈمی کا قیام بہت ضروری ہے اس سے ابھرتے ہوئے فنکاروں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا، میرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھی مشکلات آنی ہیں، اپنی ذات سے ہٹ کر فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم شہباز شریفبھائی پھاڑ تو دونوں رہے ہو 'تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ کوئی شہباز کو ملک کا وزیر اعظم بنا سکتا ہےپاکستان کی سب سے بڑی توہین 24 ارب کی کرپشن میں ملوث شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا جانا ہے۔ کفن چور والی بات ہوگئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے آخر کار اپنی ضد چھوڑ دیہمایوں سعید نے آخر کار اپنی ضد چھوڑ دی ARYNewsUrdu لندن چلے گئے کیا ؟؟ ARYNEWSOFFICIAL 'Ni jaati punjab to naa sahi' Matlab London jaye ga ganje chor ko lene
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے کرکٹ سے اپنی لگن کی نئی مثال قائم کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹریننگ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، یہی وجہ ہے کہ کنگ بابر اعظم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »