اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، نیٹو مداخلت نہ کرے، ناروے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ناروے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ اپنے علاقوں کی دیکھ بھال خود کرے، وزیر خارجہ

ناروے کے وزیر خارجہ اینیکن ہیٹ فیلڈ نے کہا ہے یہ ناروے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ اپنی مسلح افواج کا استعمال کرتے ہوئے اپنے شمالی علاقوں کی دیکھ بھال خود کرے۔

ناروے کی لیبر پارٹی جو اس سال کے شروع میں ہی برسرِ اقتدار آئی ہے، چاہتی ہے کہ اتحادی ممالک کے طیارے اور جہاز روس کے قریب سرحدی علاقوں سے کچھ فاصلہ رکھیں۔ جب وزیر خارجہ سے براہ راست سوال کیا گیا کہ کیا حکومت امریکہ اور برطانیہ کے بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں کو بھی روس سے دور رکھنا چاہتی ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ ناروے کے مفادات کے تحفظ کے لیے اس بارے میں دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت کی خواہاں ہیں۔ یہ ناروے کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے دفاع کیلئے خود ان علاقوں کی دیکھ بھال کرے۔

ہیٹ فیلڈ کا یہ موقف مسلح افواج کے آپریشنل ہیڈ کوارٹر کے سابق کمانڈر رون جیکوبسن سے کچھ مختلف نہیں ہے جنہوں نے بحیرہ بیرنٹس میں روس کے اقتصادی زون تک نیٹو کی کاروئیوں پر کافی تنقید کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’سرکار اگر کسانوں کو دبائے گی تو پھر خود کیسے بچے گی‘ - BBC News اردواب کسان فصل کی کم سے کم معاون قیمت کی آئینی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متنازع قوانین کے خاتمے کے بعد بھی کسانوں نے اپنی تحریک ختم نہیں کی۔ وہ اب حکومت سے مذاکرات کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اپنے مطالبات پر مصر ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ تھے :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواوزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ تھے :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا PTI CMKPK IMMahmoodKhan CMKPUpdates infokpgovt PTIKPOfficial KPKUpdates GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردوکراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔ Bad Imran and bilawal responsible
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ کی خود نگرانی کر رہا ہوں ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی: وزیراعظم07:25 PM, 3 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan افسوس اسی بات کا ہے کہ نگرانی تم کر رہے ہو۔۔۔۔۔لگتا قاتل اب باعزت بری ہوں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »