اٹلی : کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نرس نے خودکشی کرلی -

Coronavirus, Italian Nurse, Kills Herself, Testing Positive For Coronavirus, \U0627\U0679\U0644\U06cc, \U0646\U0631\U0633 \U0646\U06d2 \U062e\U0648\U062f\U06a9\U0634\U06cc, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0679\U06cc\U0633\U0679 \U0645\U062b\U0628\U062a \U0622\U0646\

اٹلی : کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نرس نے خودکشی کرلی #ARYNewsUrdu #coronavirus

Coronavirus, Italian Nurse

3/25/2020

اٹلی : کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نرس نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu coronavirus

روم : اطالوی نرس نے کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد خودکشی کرلی ، وہ سب سے زیادہ متاثرعلاقے لومبارڈی کے اسپتال میں فرائض انجام دے رہی تھیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اطالوی نرس ڈینئیلیا ٹریزی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شبہ تھا کہ ان سے متعدد لوگوں کوکورونا وائرس منتقل ہوا، …

ویب ڈیسک 25 مارچ 2020 روم : اطالوی نرس نے کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد خودکشی کرلی ، وہ سب سے زیادہ متاثرعلاقے لومبارڈی کے اسپتال میں فرائض انجام دے رہی تھیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اطالوی نرس ڈینئیلیا ٹریزی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شبہ تھا کہ ان سے متعدد لوگوں کوکورونا وائرس منتقل ہوا، جس پر انھوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اطالوی نرس کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرعلاقے لومبارڈی کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں میں فرائض انجام دے رہی تھیں اور کورونا وائرس کی علامات ظاہرہونے کے بعد قرنطینہ میں تھیں۔ اٹلی کی نیشنل فیڈریشن آف نرسزنے ڈینئلیا کی موت تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی غیرمعمولی تعداد کے باعث اٹلی میں ڈاکٹرز،نرسزاوردیگرپیرا میڈیکل اسٹاف انتہائی دباؤ میں کام کررہا ہے اورطبی عملے کوبحران سے نمٹنے کے لئے ناکافی طبی سہولیات کا بھی سامنا ہے. خیال رہے اٹلی میں صورتحال چین سے زیادہ بدتر ہوگئی ہے، کرونا وائرس کے باعث لاشوں کے انبار لگ گئے جبکہ اسپتالوں میں بستر اور قبرستانوں میں دفنانے کیلئے جگہ نہ بچی، اطالوی نرسوں کا کہنا ہے تھک گئے ہیں ، اب مزید لاشیں نہیں گن سکتے۔ اٹلی میں کوروناوائرس سے مزید 743افراد ہلاک ہوگئے ، جس کے بعد کوروناسےاموات کی تعداد6ہزار820ہوگئی ہے جبکہ کورونا کےمزید5ہزار249کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیال رہے دنیا کے ایک سوستانوے ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 19ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ چارلاکھ بائیس ہزارسے زائد متاثرہیں اور وائرس سے اب تک ایک لاکھ نوہزار 102 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

May god forgive her Very bad this life is our God’s gift Sad موت تو اللہ کے ہاتھ میں ھے۔ ایسا نہی کر نا چا ھیے۔ فیصلہ اللہ پر چھو ڑ دینا چاھیے۔ بے شک وہ سب جا نتا ھے Sad یا اللّٰہ رحم فرما Allah maf kry hum sb logo ko Khudaya reham Oops 😭 کاش یی کلمہ پڑھ کر صبر کرتی پھر موت آتا تو سیدھا جنت بدقسمت نرس

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے - Entertainment - Dawn NewsAs if we were concerned about them🤦‍♂️ Negative hn ab aevi scene na create kro Ohh Allah safe u both

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia

ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی کورونا ٹیسٹ رپورٹس کے بعد دوبارہ قرنطینہ میں چلے گئے - ایکسپریس اردوہمایوں اورعدنان کاکورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد خود کو پھرسےقرنطینہ کرنے کا فیصلہ - adnansiddiqui CoronaFreePakistan Coronavirus Pandemic CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Positive h kia inka ?

کورونا کا شکار افراد کے مرنے کے امکانات کتنے ہوتے ہیں؟کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں اموات کی شرح کا حساب لگانا ایک پیچیدہ کام ہے کیونکہ فی الحال متاثرہ افراد کی صحیح تعداد معلوم کرنا ہی بہت مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ شرح اموات کو دیکھ کہ میں سمجھتا ہو یہ وائرس اتنا خطرناک نہیں جتنا اسکو پیش کیا جارہا ہے۔ پوری دنیا میں دو لاکھ مریض آٹے میں نمک کی شرح سے بھی بہت کم ہے۔ دنیا کی سنجیدگی دیکھ کہ میں سمجھتا ہو یا تو اسکی صحیح رپورٹنگ نہیں ہورہی یا اسکو ایسے ہی ایگزجیریٹ کیا جارہا ہے۔ اگر یہ وائرس اتنا ہی وبائ ہوتا جتنا پیش کیاجارہا ہے تو پھر چار مہینے گزرتے گزرتے اسکی مریض کروڑوں میں ہونا چاہیے تھا جو نہیں ہے۔ یہ چھائی ہوئی خوف ایسی ہی جیسے ایک خطرناک زلزلے سے خوف زدہ ہونا۔ جتنی اموات بتائی جارہی ہے اس سے زیادہ موت تو عوام قدرتی طور پر مر رہی ہیں.. لاک ڈاؤن سے غربا کو ہونے والے مالی نقصانات مزید برآں ہے

کورونا کے مریض کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا گرفتارلاہور کورونا وائرس میں مبتلا اپنے ملازم کو اسپتال داخل کرانے کے بجائے گاؤں بھگانے والا شخص پولیس نے گرفتار کرلیا، ملازم دو بسیں بدل کر وہاڑی پہنچ گیا تھا Goli Maar Dein zaleel ko Bewakoof log apni jan ke to prwa ni dusro ke b ni krty😡 designer Maria B k husband hai ye sahab shrm ano chye

کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود ہمیں معمولات زندگی بحال رکھنی چاہئے،برازیلی صدر - World - Dawn Newsgood saying



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدری

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

اگر کورونا وائرس کا شبہ ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ - Health - Dawn News

اگلا خبر

چین سے پاکستانی طلبا کو نہ لانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا، وزیر خارجہ
پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا - سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان پاکستان میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 107ہوگئی،ظفر مرزا - آسٹریلیا میں کرونا وائرس ویکسین کی جانچ کا عمل شروع ہو گیا اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئے تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کروناویکسین کی تیاری کا دعویٰ کرونا: گورنر سندھ کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال فلپائن میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی - مودی سرکار نے مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دی
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدری وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان وبا سے بچاؤ اور مشکل کی گھڑی میں مدد کیلئے ہر شہری تک پہنچیں گے، آرمی چیف کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سعودی عرب بھی پاکستان کی مدد کیلیے میدان میں آگیا جاپان، کرونا کا ممکنہ علاج، مریضوں پر آزمائش کی تیاری 101 سالہ خاتون نے بھی کروناوائرس کو شکست دے دی