اٹلی میں متعدد ڈائنوسارز کی باقیات دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی میں متعدد ڈائنوسارز کی باقیات دریافت ARYNewsUrdu Italy

روم : اطالوی ماہر آثار قدیمہ نے ایک ہی مقام سے گیارہ ڈائنوسار کا پورا ریوڑ دریافت کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر ٹرائسٹے کے قریب سے ماہرین آثار قدیمہ نے گیارہ ڈائنوسار کے فاسل ملے ہیں جن میں سے ایک ڈھانچہ بڑے ڈائنوسار کا بھی ہے۔ بڑے ڈائنوسار کو ماہرین نے ‘برونو’ کا نام دیا ہے کیوں کہ اب تک دریافت ہونے والے ڈائنوسار میں سب سے زیادہ مکمل ڈھانچہ برونو کا ہے۔ دریافت ہونے والے ڈائنوسار میں آٹھ کروڑ صال قبل زندگی گزارنے والا ڈائنوسار ٹیتھی شیڈروس انسیولیرس بھی شامل ہیں جس کی لمبائی پانچ میٹر بتائی جاتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہی کہ ڈائنوسار کے علاوہ ماہرین کو آثار قدیمہ کو مچھلیوں، اڑنے والے جاندار اور شرمپ جیسے کیڑوں کی باقیات بھی دریافت ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں 11 ڈائنوسار کا پورا ریوڑ دریافت - ایکسپریس اردواس غیرمعمولی دریافت میں ایک ڈائنوسار کا مکمل ترین ڈھانچہ بھی ملا ہے جو اہم پیشرفت ہے سیالکوٹ میں اب بھی پائے جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: باغیوں کے دھوکے میں گاؤں والوں پر فائرنگ، متعدد ہلاکبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فائرنگ کی وجہ سے غلطی سے متعدد مقامی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعد پرتشدد احتجاج شرع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang Sialkot PakistanStandsWith SL اچھا بولا ہے Kabhi aisy bachy apko b josh dikhain gy, don't worry. هر شاخ پہ اُلّو بیٹها ہے..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »