آیا صوفیہ:چرچ، مسجد یا میوزیم؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونانی میں Hagia Sophiaاور ترکی میں Aya Sophiaکے معنی ہیں Wisdom Of God، مقدس دانش یا پاکیزہ شعور رومن شہنشاہ کنٹسٹائن اعظم نے پہلی مرتبہ قسطنطنیہ میں . . تحریر: افضال ریحان کالم: DailyJang

یونانی میں Hagia Sophiaاور ترکی میں Aya Sophiaکے معنی ہیں Wisdom Of God، مقدس دانش یا پاکیزہ شعور رومن شہنشاہ کنٹسٹائن اعظم نے پہلی مرتبہ قسطنطنیہ میں اس عظیم الشان آرتھوڈوکس چرچ کی تعمیر 360عیسوی میں کی جس میں لکڑی کا زیادہ استعمال تھا جسے آگ لگی تو 415میں تھیوڈوس دوم کے ہاتھوں اس کی تعمیر نو ہوئی مگر اب کے بھی چھت لکڑی کی ہی تھی سو وہی مسئلہ پھر پیدا ہو گیا پھر قیصر روم جسٹینین نے 532عیسوی سے 537تک اس چرچ کی تعمیر اس شان و شوکت اور مضبوطی سے کروائی کہ ما بعد کئی مواقع پر اس کی مرمت وغیرہ تو...

ڈاکٹر جاوید اقبال محترم نے خاکسار کو ہدایت کی تھی کہ دو مقامات کی سیاحت ضرور کرنا ایک آیا صوفیہ اور دوسرے قونیہ میں رقصِ درویش۔ اُسی سال جب ڈاکٹر صاحب کی وفات ہوئی تو استنبول یونیورسٹی کی طرف سے ایک کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ ملا تو وہاں قیام کے دوران ایک روز دوستوں کے ساتھ اس سیاحتی حب کو وزٹ کرنے نکلے، گھومتے گھماتے جب یہاں پہنچے تو نہ صرف اس کی طویل صدیوں پر محیط تاریخ دماغ میں گھوم گئی بلکہ اس کا پورا اسٹرکچر ہوشربا اور ایسا متاثر کن لگا کہ اگلے روز دوستوں کے بغیر پورا دن ادھر گزارنے کا...

اس چرچ کی ہسٹری میں یہ لکھا ہے کہ 537میں جب قیصر روم جسٹینین نے اس کا افتتاح کیا تو بیت المقدس کی طرف دھیان کرتے ہوئے اس کے منہ سے یہ الفاظ ادا ہوئے ’’اے کنگ سلیمان! آج میں آپ سے بازی لے گیا‘‘۔ مسیحی دنیا کے ایک ہزار سال تک مذہبی و روحانی مرکز کی حیثیت سے پیروکاران میں یہ عقیدہ سرایت کر گیا تھا کہ یہ کلیسا ہر مشکل میں ان کی مدد کریگا۔ کوئی اسے فتح نہیں کر سکے گا۔ 29؍مئی 1453کو جب عثمانی سلطان محمد فاتح قسطنطنیہ میں داخل ہو رہا تھا تو اتنے زیادہ مسیحی اس کلیسا میں پناہ لیے ہوئے تھے کہ تل دھرنے...

ہمارے آقا آنحضرتﷺ کو قسطنطنیہ کے مسیحی رومیوں کے ساتھ کتنا لگائو تھا جن لوگوں نے قرآن مجید کی ’’سورئہ الروم‘‘ پڑھی ہے وہ اس سے بےخبر نہیں ہیں۔ ابتدائی کلام ملاحظہ ہو الم غلبت الروم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوتمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے، صدرمسلم لیگ (ن)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیامریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا سمیت کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے سے اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا میں مبتلا شاہ محمود قریشی کی طبیعت میں بہتری، اسپتال سے ڈسچارجاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو کورونا سے صحت یاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، شاہ محمود قریشی نے صحتیابی اورخیرسگالی کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکرادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ، شاہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »