آکسفورڈ اور کیمبرج کے اساتذہ بھی جنسی ہراسانی میں ملوث نکلے، الجزیرہ کی رپورٹ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

19/10/2021 6:13:00 PM

مزید پڑھئے :

ان یونیورسٹیز نے طلبا کی شکایات پر کبھی کوئی کارروائی نہیں کی

لندن: الجزیرہ نے انویسٹی گیشن رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کی عالمی شہرت یافتہ جامعات آکسفورڈ، کیمبرج، گلاسگو اور واریک میں بھی طلبا اساتذہ کی جنسی ہراسانی اور برے رویے کا شکار رہے ہیں۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے انویسٹی گیشن یونٹ کی دو سال کی محنت پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نامور برطانوی جامعات میں نہ صرف طلبا جنسی طور پر ہراساں کیے جاتے ہیں بلکہ کچھ اساتذہ نشے کی حالت میں برا برتاؤ بھی کرتے ہیں۔

عمران خان وزیراعظم ہاؤس جاتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ میں رک گئے، بچوں سے ملاقات - ایکسپریس اردو چین کی خلائی گاڑی نے چاند پرپراسرارجھونپٹری دریافت کرلی - ایکسپریس اردو اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، پھر نہ کہے کہ راستے بند کردیے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردو

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ستم بالائے ستم طلبا کی ان شکایات کو مؤثر طریقے سے حل نہیں کیا جاتا اور انتظامیہ کسی کارروائی سے گریز کرتے ہوئے مجرم اساتذہ کو سزا دینے یا نوکری سے برخاست کرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتیں۔الجزیرہ کے انویسٹی گیشن یونٹ کو برطانوی یونیورسٹیوں بشمول آکسفورڈ، کیمبرج، گلاسگو اور واروک میں جنسی ہراسانی، جنسی امتیاز، شراب کے نشے میں دھت ہوکر طلبا سے برا رویے رکھنے اور انھیں ڈرانے دھمکانے جیسی درجنوں شکایات ملی تھیں۔

اپنی رپورٹ میں الجزیرہ نے بالخصوص آکسفورڈ یونیورسٹی میں دو پروفیسروں اینڈی آرچرڈ اور پیٹر تھامسن کی نشاندہی کی جن پر ساتھی ماہرین تعلیم اور طلباء نے جنسی ہراسانی اور نشے میں دھت ہوکر اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ان دونوں پروفیسرز کی سربراہی میں پی ایچ ڈی کرنے والی خاتون لیکچرارز نے بھی ایسی ہی شکایات کی ہیں۔ پیٹر تھامسن کو آکسفورڈ کا ڈان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ headtopics.com

مزید پڑھ: Express News »

سندھ کےحقوق کےلیےتمام سیاسی جماعتیں ساتھ ہیں،وسیم اختر

کراچی کے عوام شہر کے حق کے لئے قربانیاں دینے کو تیار...;

JusticeForDHACityAlloties Xadeejournalist please retweet کمینے اور حرامی ہر جگہ ہوتے ہیں۔ Nuraahnoraaa

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go

حسن علی کی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ تصاویر وائرلحسن علی کی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ تصاویر وائرل ARYNewsUrdu

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄

امریکہ عرب امارات اسرائیل اور بھارت کا اقتصادی تعاون کیلئے فور م کی تشکیل کا فیصلہامریکہ، متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور بھارت نے اقتصادی تعاون کے لئے ایک چار رکنی فورم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے

قوم کی تربیت اور اصلاح میں مسجد کا اہم کردار ہے صدر مملکت08:16 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اُٹھنے والے انقلاب نے پوری